صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 335
۲۷ جون ۱۹۵۳ و دردانگی) ۳۱ اگست ۵۳اد (واپسی) در سوال ۱۹۸۱ قیام کراچی کے دوران مختلف تقاریب سے خطاب فرمایا۔دو تقاریب بیچ لگثری ہوٹل میں ہوئیں۔ان تقاریب میں تقریر کا عنوان کیا تھا ؟ جواب "اسلام اور کمیونزم " " حقیقی اسلام " سوال حضرت سیدہ ام داؤد صاحبه م تمبر 19ء کو وفات پاگئیں۔آپ کس کی بیٹی اور کس کی اہلیہ تھیں اور آپ کا نام کیا تھا ؟ بجوار آپ حضرت صوفی احمد جان حساب لدھیانوی کے بیٹے حضرت پیر منظور را حمد صاب مصنف قاعدہ میسرنا القرآن کی بیٹی اور حضرت علامہ میر محمد اسحق صاحب کی اہلیہ تھیں۔جواب نام صالحہ خاتون تھا۔سواسے ۱۹۰۲ حضرت ام داؤد کے رشتہ کی تحریک کس نے کی تھی اور نکاح کس نے پڑھایا ؟ نکاح کی تحریک ایک خواب کی بنیاد پر ہوئی حضرت سیدہ نصرت جہاں صاحبہ اور حضرت مسیح موعود دونوں نے اُڈیا دیکھا۔حضرت خلیفہ اول نے نکاح پڑھایا۔سوال ۱۶۸۴ بلند ماء اللہ میں حضرت ام داؤد کی خدمات کا مختصر ذکر کیجئے۔ابتدائی تیرہ ممبرات میں سے ساتویں نمبر پر تھیں شعبہ مہمان نوازی کی تیں سال انچارج ہیں۔قرآن پاک اور اسلامی مسائل سکھاتی رہیں۔سالہا سال تک نامی صدر جواب کے عہدہ پر رہیں۔سوال ۱۷۸۵ برنو میں صدر انجمن احمدیہ پاکستان اور تحریک جدید انجمن احمدیہ پاکستان کے مستقل دفاتر کی بنیاد حضرت مصلح موعود نے کس تاریخ کو رکھی ؟ جواب اسور مئی ۱۹۵ رکو۔سوال ۱۹۸۷ ان عمارتوں کی تکمیل کے بعد افتتاح کسب ہوا ؟ جواب ۱۹ نومبر ۱۹ دس بجے صبح - سوال ۱۹۸۷ تحریک جدید کے پہلے انیس سال کی مدت کب پوری ہوئی ؟ اکتوبر شاہ میں۔۱۹۵۳ء۔جواب