صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 301
جواب سوا سال تک - سوال ۱۲۶۲ ابتدائی طور پر کون سے دفاتر ربوہ میں منتقل کئے گئے ؟ صدر انجمن احمدیہ پاکستان۔جواب تحریک جدید بیت المال - سوال ۱۴۷۳ ربوہ کے ابتدائی نو واردان کو کس قسم کی شکلات درپیش تھیں ؟ پانی کی کمیابی۔شدید گرمی۔آندھی اور علاج معالجے کی دقت۔جواب سوال ۱۴۶۴ سر زمینی به بیوہ کا کمرے کرنے میں رکن بزرگوں نے حصہ لیا ؟ ؟ رفین حضرت مسیح موعود جناب فضل الدین کمبود صاحب - جواب جناب محمد مختار صاحب۔جناب عبدالقادر صاحب۔سوال ۱۴۶۵ LAYOUT کا کام کیس کی محنت کا نتیجہ کے ابتدائی اور مرکزی عمارتوں کے نقشے کس نے تیار کئے ؟ جو اسب ملک محمد خورشید صاحب۔قاضی محمد رفیق صاحب۔سردار بشیر احمد صاحب۔چوہدری عبد اللطيف صاحب چوہدری عبد الرحیم صاحب - سوال ۱۴۶۶ شہر کی پلاننگ کی منظوری میں کیا شکلات مائل ہوئیں ؟ جواب ٹاؤن پلاننگ کی منظوری دینے والے عملہ نے ممکن حد تک رھنے ڈالے۔تاخیر کی غیر ضروری قطع و برید کی مگر محنت شاقہ اور دعاؤں سے شکلات پر قابو پالیا گیا۔سوال ۱۲۹۷ پانی کی تلاش میں نکلئے کھود نے کیا کام کس نے شروع کیا ؟ جواب قرشي فضل حق صاحب غلام نبی صاحب، قریشی محمد اکمل صاحب اور قریشی محمد احمد صاحب نے۔