صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 302 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 302

۳۲۵ سوال ۱۴۶۸ گیارہ اکتوبر ۹ار کو ربوہ کی سر زمین کے حوالے سے کیا اہمیت حاصل ہے ؟ جواب اس روز پانی نکل آیا۔سوال ۱۴۷۹ ابتدائی طور پر نکلنے والے پانی کی ٹیسٹ رپورٹ کیا تھی ؟ زراعت اور انسانی صحت کے لئے مضرت رساں ہے۔جواب سوال ۱۳۷۰ پانی کی کھدائی کی کئی ناکام کوششوں کے بعد اچھے پانی کا حصول کیوں کہ ممکن ہوا ؟ جواب حضرت مصلح موعود کی دُعاؤں کو خدا تعالیٰ نے منا اور ایک الہامی شعر میں پانی کی خوشخبری دی۔جاتے ہوئے حضور کی تقدیر نے جناب پاؤں کے نیچے سے مرے پانی بہا دیا 1909 یہ الہام ۲۱ اپریل ۱۹۴۹ ہ کو ہوا اور پانی وافر مقدار میں مل گیا اور آج تک مل رہا ہے اور آئندہ بھی انشاء اللہ ملتا رہے گا۔سوال ۴۷۱ اس دعا کی قبولیت اور پانی کے وار ملنے سے حضرت مسیح موعو آپ پر سلامتی موم کا کون سا الہام ایک کر تنگ میں پورا ہوا ؟ "يُخْرِجُ هَبُهُ وَعَتُهُ رَوحَةٌ إِسمعيل“ جواب د تذکر صفر ۵۹۵ طبع چہارم ربوہ) یعنی اس کا ہم دعم باہر نکال دے گا اسمعیل کے درخت کو۔سوال ۱۴۷۲ ربوہ میں پہلی عارضی عمارت کی بنیاد کس نے رکھی۔اس عمارت کی کچھ تفصیل بتائیے؟ حضرت مفتی محمد صادق صاحب اور ربوہ میں موجود رفقائے مسیح نے۔یہ عمارت جواب سات کروں پر مشتمل تھی اور دفتری گودام کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔لنگر خانہ کی گندم کا سٹاک اور لائبریری کی کتب اس میں دیکھی گئیں۔سوال ۱۴۷۳ بار نومبر شاہ کو حضرت مصلح موعود این باغ لاہور سے ربوہ پریس