صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 300 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 300

م وہاں کے امیر بابو قائم الدین نے پیغام کی درخواست کی تو یہ مضمون لکھا گیا۔سوال ۱۴۵۴ ارض ربوہ کو تاریخی اعتبار سے بہت بڑی اہمیت حاصل ہے کچھ تفصیل بتائیے؟ اموی پادشاه ولید بن عبد الملک کے نامور جبریل محمد بن قاسم نے سندھ اور ملتان کی فتح کے بعد اپنے لشکر جرار سمیت دریائے چناب کو عبور کیا اور کشمیر کی طرف پیش قدمی کی اس موقع پر عرب خورج اور چنیوٹ کے ہندو راجہ کی خونریز جنگ ہوئی اور چنیوٹ کو فتح کرتے ہوئے تقریبا نیٹو مجاہدوں نے جام شہادت نوش کیا چنانچہ آج تک اس سرزمین پر شہیدوں کا قبرستان موجود ہے۔سوال (۱۴۵۵ دارالہجرت کے نام کے لئے ابتدائی طور پر کیا نام تجویہ ہوئے ؟ مادی۔ذکری۔دارالہجرت مدینتہ اسیح اور دیوہ۔جواب سوال ۱۴۵۶ ریوہ نام کس نے پیش کیا تھا ؟ جواب مولانا جلال الدین صاحب شمس نے۔سوال ۲۵۷ بود کی طرف پہلے قافلہ کی روانگی کب اور کیس کے زیر انعام جواب ہوئی ؟ م ١٩ ۱۹ تمبر - عبدالسلام اختر صاحب امیر قافلہ تھے۔سوال ۱۴۵۸ ربوہ کے افتتاح کی تقریب پر سب سے پہلے کس نے بیعت کی ؟ جواب ملک ترک نوجوان محمد افضل صاحب نے۔سوال ۲۴۵۹ ماردین میں احمدیہ مشن کی بنیاد کس نے ڈالی اور کب ؟ جواب مولوی رشید احمد صاحب چغتائی نے ۳ مارچ شانہ کو عمان میں۔سوال ۱۴۶۰ چغتائی صاحب کے ذریعے حضرت مصلح موجود نے کس اہم شخصیت کو سلام بھیجا ؟ جواب والی اردن شاہ عبداللہ ابن الحسین کو۔سوال ۱۴۶۱ پرشین کتنا عرصہ کام کرتا رہا ؟