صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 299
۳۲۳ سوال ۱۴۴۸ ماری ۱۹۷۰ کو حضرت مصلح موعود نے مجلس مشاورت کے نمائندگان سے کسی خاص بات کا عہد لیا ؟ جواب قادیان سے وابستگی کا سوال ۱۴۴۹ مارچ ۱۹۴۷ ہ کی اُردو کا نفرنس پنجاب یونیورسٹی کے نام پیغام میں حضور نے جن خاص باتوں کا ذکر کیا مختصراً بتائیے؟ بجوار نا اردو میں عربی ناری الفاظ کی شمولیت مسلمانوں نے نسبتا زیادہ کی۔پاکستان کی سرکاری زبان اُردو ہونی چاہیے۔سوال ۱۴۵۰ نصاب کمیٹی حکومت پنجاب کے مطالبہ پر تعلیمی نصاب میں مشوروں کے لئے حضور نے ہر رکنی کمیٹی بنائی تھی ان کی تجاویز میں سے وہ حصہ بتائیے جو پرائمری اور مڈل سٹینڈرڈ کے دینی نصاب سے ہے۔جواب به قرآن مجید ناظره ، قرآن شریف کی چھوٹی سورتیں اور قرآنی دعائیں۔آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مختصر سوانح - اسلامی اخلاق۔سوال ۱۴۵۱ و سوال فلسطین کا نہیں سوال مدینہ کا ہے سوال یروشلم کا نہیں سوال خود مکہ مکرمہ کا ہے سوال زید اور بکر کا نہیں سوال محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عربیت کا ہے ؟ ان الفاظ میں قیام اسرائیل پر دینی میں سب سے شدید احتجاج رکس نے کیا؟ جواب حضرت مصلح موعود نے۔سوال ۱۴۵۲ " الكفر ملة واحدة یہ ایک مضمون کا عنوان ہے جو حضر مصلح موعود نے افضل - کا میں رقم فرمایا اس مضمون کی عرب ممالک میں کیسے اشاعت ہوئی ؟ اس کی نقلیں وسیع پیمانے پر پڑھے لکھے طبقے تک پہنچائی گئیں۔ریڈیو شام نے خلاصہ نشرکیا۔چوٹی کے عربی اخبارات نے عربی ترجمہ شائع کیا۔for dr جواب می، ۳۱ اکتوبی اے کو جماعت احمدیہ سیالکوٹ کے سالانہ جلسہ