صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 284 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 284

کس نے کیا ؟ جوار راگیر ۱۹ ء کو ریڈ کلف ایواڈ نے یہ فیصلہ کیا۔سوال ۱۳۵۰ احمد نبیوں کا سب سے زیادہ جانی نقصان کہاں ہوا ؟ قادیان کے مغرب میں ایک گاؤں دنجواں میں جہاں سکھوں نے جواب حملہ کر کے ۵۰، افراد شہید کر دیئے۔سوال ۱۳۵۱ لاہور میں محاسب صدر انجمن احمدیہ کا وفتر کہاں قائم ہوا اور اولین محاسب کون تھے ؟ جواب قریشی محمد عبد الله صاحب BY AIR کاغذات اور خزانہ نے کہ لاہور پہنچے اور ۱۲ ٹمپل روڈ لاہور میں کام شروع کیا۔اس کو بھی میں شیخ بشیر احمد صاحب رہائش پذیر تھے۔سوال ۱۳۵۲ ۱۹۴ء میں جب قادیان سے ڈاک تار ریل کا سلسلہ منقطع ہو گیا تو بیرونی ممالک تک حالات پہنچانے کا ذریعہ کیا تھا ؟ جواب لاہور میں شیخ بشیر احمد صا دیجے کراچی کے امیر صاحب سے رابطہ قائم رکھا۔وہ پیغام لندن پہنچاتے اور لندن سے سب مشنوں کو شیریں کھینچی جانتیں سوال ۱۳۵۳ خواتین میار کہ قادیان سے لاہور کب منتقل ہوئیں ؟ جواب ۲۵ اگست ۱۹۴۷ کو سوال ۱۳۵۴ ده پور را جور خدا تعالٰی نے لگایا ہے وہ بڑھے گا پھلے گا اور چھولے گا اور اس کو کوئی آندھی تباہ نہیں کر سکتی۔ہاں ہماری غفلتوں یا ہماری بستیوں یا ہماری لغزشوں کی وجہ سے اگر کوئی ٹھو کر آجائے تو وہ ہمارے لئے ہوگی سلسلہ کے لئے نہیں ، حضور نے یہ الفاظ کس موقع پر ارشاد فرمائے ؟ جواب سوال ۱۳۵۵ اندازا کتنے مسلمان اگست ۱۹۴۷ء کے آخر میں فسادات کے دوران قادیان میں پناہ گزین ہوئے تھے ؟ خطبہ عیدالفطر دار اگست کے موقع پر۔