صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 283
سوال ۱۳۴۲ حضرت مسیح موعود آپ پر سلامتی ہو نے کس رفیق کو غضنفر کا لقب عطا فرمایا تھا ؟ حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب کو۔جواب سوال ۱۳۴۳ لنگر خانے اور دارالشیوخ کے ساتھ حضرت میر محمد اسحق صاحب کا نام ذہن میں آتا ہے نظام وصیت کے ساتھ سلسلہ کی کس شخصیت کا نام یادم آتا ہے ؟ حضرت مولوی سید محمد سرور شاہ صاحب کا جواب سوال ۱۳۴۴ القول الحمود في شان المحمود - خلافت حقہ - کشف الاختلاف۔الفاروق تفسیر سروری۔ان کتب کے مصنف کا نام تبادیجیے ؟ جواب حضرت مولوی سید محمد سر درشاہ صاحب۔سوال ۱۳۴۵ دو اسسٹنٹ سرچین، یہ الہام کی بزرگ کے متعلق ہے۔حضرت ڈاکٹر میر محمد المعیل صاحب - رفتار کام میں ان کا نمبر ہے ، اپریل شاہ جواب میں کا اگلاں کے زلزلے کے بعد آپ کے لئے مما کرتے ہوئے حضرت مسیح موعود کو یہ الفاظ المنام ہوئے جو بعینہ گورے ہوئے۔سوال ۱۳۴۷ گریز کر بخار دول العین اطفال، آپ بیتی، دُکھ سکھ یہ کتابوں کے نام ہیں۔مصنف کا نام بتا دیجیئے ؟ حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب جواب سوال ۱۳۴۷ حضرت میر محمد اسمعیل صاحب کی وفات کی تاریخ کیا ہے؟ ۱۸ جولائی ۱۹۴۷ جواب سوال ۱۳۴۸ ۱۵ اگست ۱۹۴۷ نر کو قادیان میں یوم آزادی کیسے منایا گیا ؟ کادیان کی سرکاری عمارتوں، ڈاک خانہ، ایکسچینج آفس، جواب پولیس چوکی پر پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا اور اسنے سلامی دی گئی۔نیز غربا ہیں مٹھائی تقسیم کی گئی اور کھانا کھلایا گیا بعد نماز جو جلسہ ہوا اور پاکستان کی حمایت میں تقاریہ ہو ئیں۔سوال ۱۳۴۹ قادیان کے ہندوستان میں شامل رہنے کا فیصلہ کب ہوا ؟