صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 285 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 285

جواب سات آٹھ ہزار سوال ۳۵۶ حضرت مصلح موعود نے کب ہجرت فرمائی ؟ ۳۱ اگست ۱۹۴۷ء کو جواب سوال ۱۳۵۷ حضور کے ہمراہ کون سی خواتین میبار کہ تھیں ؟ بجواب ، حضرت چھوٹی آپا صاحبہ۔حضرت سیده مصوره بیگم صاحیه سوال ۱۳۵۸ اس ہجرت سے جنت سے پاک کے کون سے سر دربیاد اور الہام پورے ہوئے ؟ جواب ایک مرتبہ شہداء میں نہ دیاد دیکھا تھا کہ آپ خودیا آپ کا کوئی خلیفہ ہجرت کرے گا۔- دافع البلاء میں ہے " عیسائی لوگ ایذا رسانی کے لیئے مکر کریں گے اور خدا بھی منہ کرے گا۔اور وہ دن آزمائش کے دن ہوں گے اور کہہ کہ خدایا پاک زمین میں مجھے جگر دے یہ ایک روحانی طور کی ہجرت ہے ؟ الهام " داغ ، ہجرت سوال ۱۳۵۹ حضرت مولانا شبیر علی صاحب کا انتقال کب ہوا ؟ جواب ۱۳ نومبر ۱۹۴۶ م کو۔سوال ۱۳۶۰ حضرت مولوی شیر علی صاحب ( غدا ان سے راضی ہو ) کا تعلق کس جنگ سے تھا ؟ آپ کا تعلق سرگودہا کی ایک قوم رانجھا سے تھا اور ایک چھوٹے سے گاؤں جواب اور جمہ" میں ۲۴ دسمبر شاء میں پیدا ہوئے۔سوال ۱۳۶۱ حضرت مولوی شیر علی صاحب کیا کیا علمی قدمات سرانجام دیتے رہے ؟ جواب تعلیم الاسلام سکول کے بیڈ ماسٹر ہے۔ریویو آف ریلیجنز کے نائب ایڈیٹر ہے۔انگریزی زبان میں ترجمہ قرآن مجید کیا نیز اخباروں میں مضامین بھی لکھتے رہے۔