صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 282
جواب ساڑھے تین سو۔سوال ۳۳۶ متحدہ ہندوستان کی آخری مجلس مشاورت کی سب سے اہم تر کیا تھی ؟ جواب مقالات مرکز کے لئے مالی قربانی کی تحریک۔سوال ٣٣٤ جماعت احمدیہ کی طرف سے قرآن مجید کا ابتدائی ترجمہ انگریزی زبان میں کب طبع ہوا ؟ جواب جعون ۱۹۴۷ سورۃ فاستخر سے سورۃ کہف تک اِس کے ۱۲۰۰ صفحات تھے اور دیباچہ حضرت مصلح موعود نے لکھا تھا۔سوال ۱۳۳۸ اس ترجمہ قرآن کے لئے خاص طور پر کن محترم احباب کی خدماست قابل فخر ہیں ؟ جواب حضرت مولوی شیر علی صاحب ، ملک غلام فرید صاحب، چوہدری ابوالہاشم صاحب، حضرت مرزا بشیر احمد صاحب، سوال ۱۳۳۹ حضور کے دیباچہ کا انگریزی ترجمہ کس نے کیا؟ جواب قاضی محمد اسلم صاحب۔چو ہد ری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب سوال ۱۳۴۰ ۱۳ جون ۹۴۶اللہ کے خطبہ جمعہ میں حضور نے پیش آمدہ خطرات سے ٹھنے کے لئے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین فرمائی ؟ جواب تمام بالغ مرد اور عورتوں کو تہجد کے لئے اٹھنا چاہیئے۔نہایت تفریح اور عاجزی سے دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالے اپنے فضل سے ان مشکلات کا جلسے پیدا کرے۔الم سوال ۱۳۴۱ ۱۹۴۷ میں تقسیم ہند سے قبل پار ممتاز احمدی بزرگوں کی وفات ہوئی نام بتائیے؟ حضرت سیٹھ محمد غوث صاحب حیدر آبادی - حضرت بابو عبد الرحمان صاحب جواب امیر جماعت انبالہ - حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب۔حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاب (خدا ان سب سے راضی ہو )