صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 266 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 266

سوالی ۱۲۳۴ خلیفہ وقت کی حفاظت کے لئے مستقل عماد رکھنے کی تجویز کب پیش ہوئی ؟ ۷ ۸ ۱۹ اپریل ۱۹۴۷ڈ کی مجلس مشادرست ہیں۔جواب سوال ۱۲۳۵ صوبہ پنجاب کی ضلع دار عظیمی تقسیم کب عمل میں آئی ؟ ا ۱۹ اپریل کا مرد کی مجلس مشاورت میں جواب سوال ۱۲۳۶ نظام سلسلہ کی اطاعت کے متعلق خطاب فرماتے ہوئے حضرت مصلح موعود نے جن خیالات کا اظہار فرما یا مختصراً بیان کیجیئے ؟ جواب آپ کے الفاظ تھے مسلمہ چونکہ خدا تعالی کی طرف سے ہے اس لئے اس کے مقابلہ میں کسی انسان کی پرواہ نہیں کی جائے گی خواہ وہ کوئی ہو خواہ وہ حضرت مسیح موجودہ کا بٹیا ہی کیوں نہ ہو خواہ وہ میرا بیٹا کیوں نہ ہو س سلسلہ مقدم اور غالب ہے هر انسان پر سوال ۱۲۳۷ برصغیر کی احمدی جماعتوں کے لئے الانذار میں کس خطرے کی طرف اشارہ فرمایا گیا ؟ جواب تبلیغی مساعی تیز یہ کی گئیں تو دینی قیادت بیرونی جماعتوں کے ہاتھ میں جائے گی اور وہ دین کا وہ نقشہ پیش کریں گے جو ان کے ذہنوں کی پیداوار ہوگا۔سوال ۱۲۳۸ اس ضمن میں پیغام حق پہنچانے کا بہترین طریق کیا تجویز فرمایا ؟ جواب اپنے خیر احمدی داروں کے پاس جاکر کا کر اپنے خیر احمدی برشتہ داروں کے پاس جا کر کہیں کہ اب تو مر کرہی اٹھنا ہے یا قائل ہو جاؤ یا قائل کرلو۔سوال ۱۳۳۹ حضرت مصلح موعود نے مولوی محمد علی امیراحمدیہ انجمن اشاعت اسلام میکی مورنے مولوی محمدعلی این کو دعوت مباہلہ دیتے ہوئے کیا فرمایا ؟ جواب حضور نے ارشاد فرمایا کہ وہ کبھی مقابلہ پر نہیں آئیں گے چنا نچہ ایسا ہی ہو۔سوال ۱۲۴۰ حضرت مصلح موعودہ کا آخری نکاح کیس سے اور کب ہوا ؟ جواب ور بات ارشاد تا کی پوتی اور سید عل بین اللہ شاہ صاحب کی پہلی سیده گیری صاحب کو ۲۴ جولائی شام شاش