صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 265
PSA دلائی۔الہام کیا تھا ؟ جواب اگر تم پچاس فیصدی عورتوں کی اصلاح کر لو تو اسلام کو ترقی حاصل ہو جائے گی۔سوال ۱۲۲۹ ۱۲۷ مارچ ۱۹۴۴۷ یم کو حضور نے کیا تحریک فرمائی ؟ دنیا کی سات مشہور ہ نہ بانوں انگریزی، روسی، جرمن، فرانسیسی اطالوی جواب ری ہسپانوی اور پرتگیزی زبان میں قرآن مجید کے تراجم کی عظیم الشان تحریک فرمائی۔سوال ۱۲۳۰ پدر اکتوبر کو حضرت خلیفہ ثانی (خدا آپ سے راضی ہو نے کیا تحریک فرمائی ہے حضور نے تحریک فرمائی کہ " ہر قابلیت کے نوجوان خدمت دین کے لئے جواب نہ ندگیاں وقف کریں۔سوال ۱۲۳۱ حضرت خلیفہ ثانی (خدا آپ سے راضی ہو نے مجالس علم و عرفان کا آغانہ ہو) و کب فرمایا ؟ جواب مارچ ۱۹۴۷ سے آغاز فرمایا اور وقفہ وقفہ سے اگست اریک یہ مجالس جاری رہیں سوال سی ۱۲۳۲ ” ہم قرطبہ ، نہ ہرا ، غرناطہ، بالقر طلیطلہ اور ہسپانیہ کے دوسرے شہروں میں ہی نہیں اس کے ذرہ ذرہ پر دوبارہ اسلام کا جھنڈا گاڑیں گے : حضرت مصلح موعود نے یہ الفاظ کس موقع پر فرمائے ؟ جواب اپریل ۱۹۴۷ کو قادیان میں خطبہ جمعہ کے دوران۔سوال ۱۳۳۳ اے شہید وفا تم اکیلے نہیں ہو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم کے سچے خادم منتظر ہیں جب خدا تعالیٰ کی طرف سے آوانہ آئے گی وہ کپر والوں کی طرح اس ملک میں داخل ہوں گے اور اللہ تعالے کے ٹور کر وہاں پھیلائیں گے یہ حضرت مصلح موعود نے شہید وفا کے الفاظ سے کس کو یاد فرمایا ہے ؟ ایک ہسپانوی جز نیل کو تین کا نام غالباً عبد العزیز تھا جو اکیلا لڑتا ہوا شہید ہو گیا۔