صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 267 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 267

۱۲۴۲۱ اس نکاح کی تحریک کیسے ہوئی ؟ سوال ۱۲۴۱ حضرت سیدہ ام طاہر مرحومہ کی وفات کے بعد بچوں کو سنبھالنے کا مسئلہ جواب تھا۔مصلح موعود والی پیشگوئی کے تو اتر میں ایسی پیشگوئیاں موجود تھیں جن میں ایک اور شادی کی طرف اشارہ تھا تذکرہ سے فال لی تو بیٹر کی لفظ بلا۔نواب مبارکہ بیگم صاحب نے بھی پیشگوئیوں سے یہی نتیجہ اخذ کیا اور یہ شادی ہو گئی۔واضح نوا ہیں بھی آئیں۔سوال ۱۲۴۲ سیده بیشتری صاحبہ کو عرف عام میں مہر آیا کیوں کہا جانے لگا ؟ حضرت مصلح موعود نے خواب میں دیکھا ایک فرشتہ آواز دے رہا جواب ہے کہ مہر آیا کہ بلاؤ جس کے معنی ہیں " محبت کرنے والی آیا ہے سوال ۱۲۴۳ ۲۴ نومبر ۱۹۴۷ در حضور نے کس موقع پر فرمایا " زبان گومیری ہے پر بلا خدا اسی کا ہے یا بہنا جواب تحریک جدید کے دور دوم کی بنیاد کے موقع پر۔سوال ۱۲۴۴ جلسان ۱۹۳۲ میں حضور نے لجنات کے لئے کیا ہدف مقرر فرمایا ؟ جواب تمام عورتوں کو لکھنا پڑھنا آنا چاہیئے دوسرا قدم نمانه روزه شریعت کے احکام سے واقفیت۔تیسرا نماز با ترجمه قرآن با ترجمه سوال ۱۲۴۵ ۱۲۷ دسمبر ۱۹۳۲ م کو اس بارہ کے موقع پر مردانہ جس گاہ میںکتنی لمبی تقریر فرمائی اور موضوع کیا تھا ؟ جواب حضور نے ساڑھے تین بجے ساڑھے سات بجے پر مسلسل خطاب فرمایا۔(موضوع) پیشگوئی مصلح موعود کا پورا ہونا اور مولوی محمد علی اور ان کے رفقاء کے اعتراضات کے جوابات۔سوال ۱۲۴۶ ان جا سالانہ کی حاضری کی تھی اور خواتین کو شمولیت کی اجازت تھی انہیں ؟ جواب خواتین کو شمولیت کی اجازت بھی، حاضری ۲۳ ہزار تھی