صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 255 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 255

YEA سوال 1164 اندرون ملک کے مشہور مناظرے کہاں کہاں ہوئے ؟ جواب مجو پردہ دھاریوال۔مدرسہ پٹھے مضلع گوجرانوالہ ، رو پڑی۔داتا نہید کا میگریاں۔لاہور، لائل پور موضع بیری ضلع گورداسپور، دہلی۔سوال ١١ ماہنامہ فرقان “ کا اجراء کب ہوا ؟ جواب جنوری ۱۹۴۳ میں۔د سوال ۱۱۷۸ ماہنا مبة الفرقان، کس کی تحریک پر جاری ہوا ؟ جواب سوال ۱۱۷۹ جواب 1149 حضرت خلیفتہ اسیح الثانی کی تحریک پر اس کر سالہ کے پہلے ایڈیٹر کون تھے ؟ مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری سوال ۱۱۸۰ ہندوستان کی مرکزی آمبلی میں قاضی بل کب پیش ہوا۔اور جماعت احمدیہ نے اس پر کیوں احتجاج کیا ؟ جواب مارچ ۱۹۳۷ ء میں پیش ہوا۔احتجاج کی وجہ یعنی کہ اس بل میں اسلامی نگا ہوں نکاحوں پر نا جائز قیود اور بے معنی پابندیاں عائد کر کے مسلمانان ہند کے لئے گوناں گوں مشکلات پیدا کی گئی تھیں۔سوال ۱۸۱ ۱۹۴ء میں حضرت مسیح موعود کے علم کلام کو کی شاندار فتح نصیب ہوئی ؟ شیخ الازہیر علامہ شلتوت نے فتوی دیا کہ مسیح ابن مریم وفات پا چکے ہیں۔جواب سوال ۱۸۲) یہ فتوی کب اور کہاں چھپا ؟ جواب قاہرہ کے ہفت روزہ الرسالہ کی جلد ۱۰ شماره ۶۲لم مورخہ ۱ امینی 19ء میں بعنوان "رفع عیسی سوال ۱۱۸۳ اس فتویٰ پر جو اعتراضات ہوئے۔اُن کے جوابات علامہ محمود شلتوت نے اپنی کس کتاب میں دیئے اور کب ؟ دسمبر 190 ء کو الفتاوی ہیں۔سوال ۱۸۴ قادیان کے فریاد اور دوسرے احمدیوں کے لئے حضرت مصلح موعود نے