صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 254
¥6 سوال ۱۱۶۹ جواب حضرت منشی ظفر احمد صاحب کپورتھلوی کا وصال کب ہوا ؟ ۲۰ اگست ۱۹۴۷ ٹہ کو صبح سوا چھ بجے سوال ۱۱۷۰ حضرت شیخ محمد احمد صاحب نے کس کے محکم کی تعمیل میں اپنے والد حضرت نستی ظفراحمد جما حب کپور تھلوی کی روایات قلمبند کر نی شروع کیں ؟ جواب حضرت مصلح موعود کے محکم ہے۔سوال ۱۷۱) قادیان سے ہجرت کر کے پہاڑیوں کے دامن میں نیا مرکز تعمیر کر نے کا آسمانی انکشاف کی ہوا ؟ جواب سوال ۱۱۷۲ حضور نے ۱۲ دسمبر ۱۹۴۱ کے خطبہ جمعہ میں اس کا انکشاف فرمایا جلس الانہ ۱۹۴۷ میں حضرت مصلح موعود نے تین ایمان افروز تقاریہ کیں۔اُن کے نام کیا ہیں ؟ رای افتتاحی تقریر حیوا اپنی نیتوں کو درست کر کے خدا تعالے کے حضور جھک جواب جانے کی نصیحت پشتمل تھی۔اس مسائل حاضرہ پر رسی سیر یہ دھاتی پر علمی تقریم سوال ۱۷۳) مہا راجہ صاحب بہادر آف ریاست پٹیالہ کب قادیان تشریف لائے ؟ اور کہاں قیام کیا ؟ جواب ار اپریل ۱۹۹۱ہ ڈیڑھ بجے بعد دو پہر بذریعہ کار قادریان آئے۔اور حضرت چو ہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب کی کو بھی بیست انظفر میں قیام کیا۔ا ر میں بیرون ممالک قادیان سے کتنے مبلغین تشریف لے سوال ۱۱۷۴ گئے نام اور جگہ تبائیں ؟ جواب دو (۲) مبلغ را، مولوی محمد الدین فاضل سابق مجاہد البانه بیرون ملک عزیز احمد صاحب مجاہد تحریک جدید سوال ۱۱۷۵ ۱۹۴۱ء میں قادیان واپس آنے والے مبلغین کے نام کیا ہیں ؟ جواب راع چوہدری محمد اسحاق صاحب سیالکوئی۔(۳) مولوی عبد الغفور صاحب مولوی فاضل -