صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 256 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 256

غلہ کی تحریک کب کی ؟ جواب فروری ۱۹۴۲ میں۔ملین سوال ۱۱۸۵ قادیان میں مجلس ارشاد کے قیام کا مقصد کیا تھا۔اور اس کا پہلا اجلاس کب ہوا ؟ جواب سب احمدی مسلطان العلم حضرت مسیح موعود کے حقیقی معنوں میں وارث بن جائیں۔اور قرآنی معارف کے بیان کرنے اور غیر مذاہب کے کرد۔اور ان کے اعتراضات کے دفاع میں ہر وقت منہمک رہیں۔ران و مٹی سال ۹ہ کو پہلا اجلاس ہوا۔رندیه صدارت علامہ حضرت میر محمد اسحق صاحب - سوال ۱۱۸۷ حضرت مصلح موعود نے شعارہ اسلامی کے بارے میں اہم ارشاد کب دیا۔اور اس ضمن میں کیا کہا ؟ ۱۹ جون ۱۹۴۶ سر کو فرمایا کہ داڑھی منڈوانے والے احمدی شکست جواب خوردہ ذہنیت رکھتے ہیں۔انہیں جماعت کے کسی عہدہ کے لئے منتخب نہ کیا جائے۔سوال سے ۱۱۸۷ مقامات مقدسہ کی حفاظت کے لئے حضرت مصلح موعود نے کب تحریک مدعا کی اور کیوں ؟ جواب ۲۶ جون ۱۹۴۲ ه ، جرمن فوجیں جنگ عالمگیر دوم میں مصر میں العالمین کے مقام تک پہنچ گئیں۔جہاں سے جانہ کی سر زمین تقریب رہ گئی تھی۔اور شدید خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔دسمبر جاسالانہ پر حضرت مصلح موعود نے کس موضوع بیان فرمایا ؟ جوال ۱۱۸۸ جواب 19 " نظام توی کے عنوان پہ۔سوال ۱۱۸۹ چینی مسلمانوں کے نمائندہ قادیان کسب تشریف لائے۔اور ان کا نام کیا ہے اور وہ کہاں ٹھہرے؟ یکم اکتویر سر کو نمائندہ چلین کا نام شیخ عثمان صاحب۔آپ جواب حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب کی کوٹھی بیت الظفر میں قیام فرما ہوئے۔