صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 174 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 174

196 سوال 16 مبلغین کا اس کے چند ابتدائی طلبہ کے نام بتائیے؟ جواب مولانا جلال الدین صاحب شمس ، مولانا غلام احمد صاحب ید و ملهوی ، مولودی مهر حسین صاحب اور مولانا شہزادہ خان صاحب مرحوم اور حضرت مرزا شریف احمد صاحب بین سال بعد خالد احمد بہت مولوی ابو العظام صاحب بھی شامل ہوئے۔موال ۷۱۸ حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی مشہور نظم نونهالان جماعت کب اور کہاں لکھی گئی ؟ جواب ۱۹۲۰ ء میں حضرت خلیفہ ثانی نے اپنے دھرم سالہ میں قیام کے دوران تحریر فرمائی 19 سیرت خاتم النبیین جس کا پہلا حصہ ۱۹۲۰ء میں شائع ہوا کس سوال کی تصنیف ہے؟ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی مدخدان سے راضی ہو) جواب سوال ۷۲۰ ۱۹۲۰ء کے جلسہ سالانہ کے موقع پر حضرت امیر المومنین نے کون سی معرکة الارا و تقریر کی ؟ جواب ملا نکتہ اللہ سوال ۷۲۱ ہ کے دوران کون کون سے مشہور مباحثے ہوئے ؟ جواب فیروز پور میں مولوی فرزند علی صاحب اور سید ید رشاد صاحب غیر مبالعے کے در میان قادیان میں شیخ محمد یوسف صاحب کا سکھوں سے پہلم میں حضرت مولانا غلام مدل صاحب راجیکی اور مولوی محمد ابراہیم سیالکوٹی کے درمیان - - عالم اور کوٹہ ہی حضرت مولوی جلال الدین شمس اور مولوی محمد امین صاحب اہلحدیث کے درمیان اور چنیوٹ میں تن میوانی را نیکی صلح ہے مولوی ابراہیم سیالکوٹی کے درمیان مباحثے ہوئے۔۱۹۲ سوال ۷۲۲ ۱۹۲۷ گولڈ کوسٹ غانا میں حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب نیر