صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 173 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 173

194 جواب بمبئی میں مولوی حکیم خیل احمد صاحب مونگیری اور مہاته رامچندر کے درمیان غیر مائین سے حضرت روشن علی صاحب اور حضرت میرمحمد اسحاق صاحب کا باحثہ تاریاں میں ہوا۔ڈیرلو الضلع سیالکوٹ میں حافظ حضور روشن علا صاحب اور مولوی غلام احمد اخگر کے درمیان مباحثہ ہوا۔۱۹۲۰ء سوال ۱۲ امریکہ میں باقاعدہ مشن کا آغاز کب ہوا ؟ جواب حضرت مفتی محمد صادق صاحب کے دار فروری ۱۹۲۰ء کو امریکہ پہنچنے کے بعد سوال ۱۳ شکاگو سے جو سہ ماہی رسالہ مفتی صاحب نے جاری کیا اس کا نام کیا تھا ؟ جواب " دی مسلم سن رائز ، سوال ۷۱۴ در جنوری ۱۲۰ درد میں کس جگہ کی بہیت کے لئے چندے کی تحریک ہوئی ؟ جواب لندن کی۔۔سوال ۱۵ حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے اوائل ہی میں کہاں کہاں لیکچر دیئے ؟ جواب حضور نے دار فروری بر کو لاہور میں لیکچر دیا جس میں ثابت کیا کہ مستقبل میں امن وامان کا قیام صرف اسلام سے وابستہ ہے۔دوسرا لیکچر جوں ہور میں دیا " واقعات خلافت علوی پہ تھا۔تیسرا لیکچر مذہب اور اس کی ضرورت پہ ہوا۔اس کے علاوہ ۲۲ فروری کو امرت سر میں صداقت اسلام وذرائع ترقی اسلام " پ لیکچر دیا۔اپریل کو سیالکوٹ چلے گئے جہاں اور اپریل کو دنیا کا آئندہ مذہب اسلام ہوگا پر لیکچر دیا۔۱۴ اپریل کو امرت سر میں اسلام امن کا ضامن ہے ، یہ تقریر فرمائی۔۲۱ جون ۱۹۲۰ء میں میلین کلاکسی شروع ہوئی اس کے اولین استاد سوال ۷۱۶ کون تھے ؟ جواب حضرت حافظ روشن علی صاحب۔(خدا ان سے راضی ہو)