صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 175 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 175

١٩٨ کے ذریعے جماعت کا پیغام پہنچا بحضور کو افریقہ میں تبلیغ کا خیال کیسے آیا ؟ ایک حدیث ہے کہ افریقہ کا ایک شخص خانہ کعبہ پر حملہ کرے گا۔آپ جواب نے اس خطرے کو ٹالنے کے لئے یہ پروگرام بنایا۔سوال ۷۲۳ گولڈ کوسٹ میں نیر صاحب کی ان تبلیغی سرگرمیوں کا کیا اثر ہوا ؟ جواب : ایک ماہ سے بھی کم مدت میں ہزاروں لوگوں نے ان کے ہاتھ پر احمدیت قبول کرلی۔سوالت ۷۲۴ نائجیریا میں احمدیت کا نفوذ کب ہوا ؟ جواب مولا نا عبد الرحیم صاحب نیر ملت میں نائیجریا کے صدر مقام بیگوس پہنچے اور احمدیت کا نور پھیلایا۔سوال ۲۵ گولڈ کوسٹ نانا میں ۱۹۲۲ میں مشن قائم ہوا اس مشن کے مجاہد کون تھے ؟ جواب مولوی نذیر احمد علی صاحب سوال سے ۲۶ حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی حرم ثالث ہونے کا اعزاز کس کو کب حاصل ہوا۔نکاح کی تحریک کیسے ہوئی ؟ جواب ، فروری ۱۹۲۷ء کو حضرت سید عبد الستار شاہ صاحب کی دختر حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہ سے نکاح ہوا۔مہر ایک ہزار تھا اور نکاح خرید سرو شاہ صاحب نے پڑھا۔حضرت سیدہ کا نکاح حضرت مسیح موعود کی زندگی میں حضور کے فرزند مرزا مبارک احمد سے ہوا تھا مگر وہ وفات پاگئے تو حضرت مصلح موعود نے خواہش ظاہر کی کہ یہ رشتہ ہمارے ہی گھر میں ہو تو اچھا ہے۔سوال ۷۲۷ ۱۹۲۷ء میں قادیان میں مخالفین نے کیا شورش برپا کی ؟ ا برپا ؟ جواب قادیان میں جلسہ کیا اور اشتعال انگیزی پھیلائی۔نیز حضرت مسیح موعود کے مزار کی بے حرمتی کرنے اور کھودنے کی افواہیں پھیلائیں۔جس کی وجہ سے قادیان کی آبادی ، بیوت اور بہشتی مقبرہ کی حفاظت کا خاص انتظام کیا گیا۔سوال ۲۸ سن حضرت مصلح موعود کسی سن میں حضرت میں ناصری کے مزار پر تشریف