صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 172
190 سوال ۷۰۲ افتاء اور قضاء کی ضرورتوں کے لئے کیا کیا گیا ؟ جواب حضور نے ایک مجلس افتاء قائم کی۔سوال ۵ شاہ میں حضرت مصلح موعود نے لاہور میں "اسلام میں اختلافات کا آغاز کے عنوان سے تقریہ فرمائی۔یہ تقریر کہاں اور کس کی صدارت میں ہوئی۔؟ جواب به تفر به مارٹن سٹار سکیل سوسائٹی اسلامیہ کالج لاہور کے زیر اتمام حبیبہ ہال میں مورخ اسلام سید عیدالفا در صاحب ایم اے کی صدارت میں ہوئی۔سوال۔جلسہ سالانہ در بر دار کی بجائے مارچ 1919ء میں منعقد ہوا۔اس میں حضور کی معرکۃ الاراء تقریر کا عنوان کیا تھا ؟ بجواب " عرفان البلی » سوال ،، دور میں تحریک خلافت کے آغاز پر حضرت مصلح موعود نے کیا را ہنمائی فرمائی ؟ جواب لکھنو میں ایک آل انڈر یا مسلم کانفرنس ہوئی اس میں حضور نے ایک مفصل مضمون بھیجوایا جس کا عنوان تھا " تمر کی مستقبل اور مسلمانوں کا فرض۔4 سوال ٢٠٨ 1419 تقریہ فرمائی ؟ جوار تقدیر الہی۔کے جلسہ سالانہ کے موقع پر حضور نے کون سی معرکتہ الاراء سوال ۷۹ 1919 ء میں کون کون سے مشہور بزرگ فوت ہوئے ؟ جواب حضرت حافظ معین الدین صاحب ، حضرت شیخ حامد علی صاحب حضرت بینشی اروڑے خان صاحب کپور تھلوی ، حضرت مولوی عظیم اللہ صاحب نا مجھے اخدا ان سے راضی ہو) سوال ۱۰ تاریان میں حضرت مصلح موعود نے تیم خانہ کب قائم فرما با نیز اس کے پہلے نگران کون تھے ؟ 1ء۔جواب او اور میں قائم ہوا اور پہلے نگران میر قاسم علی صاحب تھے۔ار کے چند مشہور مباحثات بنائیں سوال ،