صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 105 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 105

جواب ہمارے نبی کریم کے دو نام تھے محمد اور احمد اور اسم محمد جلالی نام تھا۔اور اس میں یہ پیشگوئی مخفی تھی کہ آنحضرت ان دشمنوں کو تلوار کے ساتھ سزا دیں گے۔جنہوں نے تلوار کے ساتھ اسلام پر حملہ کیا اور صد ہا مسلمانوں کو قتل کیا۔لیکن اسم احمد جمالی نام تھا جس سے یہ مطلب مخا کہ آنحضرت دنیا میں آشتی اور صلح پھیلائیں گے۔لہذا احمدیہ نام کا مقصد بھی یہی ہے۔جنگ اور لڑائی سے اس فرقے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔جماعت احمدیہ کو دوسروں کے پیچھے نماز پڑھنے کی ممانعت کیوں ہوئی ؟ سوال ۳۷۴ جواب جب منکرین کی سختیاں اور نا خدا ترسی انتہا کو پہنچ گئی تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ نے عوام کے آخر میں تحریری شکل میں جماعت احمدیہ کو یہ پیغام دیا کہ یاد رکھو جیسا کہ خدا نے مجھے اطلاع دی ہے تمہارے پر حرام اور قطعی حرام ہے کہ کسی منکر اور مکذب یا ستر ڈر کے مجھے نماز پڑھو بلکہ چاہئے کہ تمہارا امام دہی ہو جو تم میں سے ہو۔اسی کی طرف حدیث بخاری کے ایک پہلو میں اشارہ ہے کہ اِمَامُكُم مِنكُمُ یعنی جب میں نازل ہو گا تو تمہیں دوکہ فرقوں کو جو دعوی اسلام کرتے ہیں لیکلی ترک کرنا پڑے گا۔تمہارا امام تم میں سے ہو گا۔۔۔۔۔۔۔تمہاری ناراضگی اور روٹھنا تو خدا کے لئے ہے۔تم اگر ان میں لے رہے تو خدا تعالیٰ جو خاص تم پر نظر رکھتا ہے وہ نہیں رکھے گا۔پاک جماعت جب الگ ہو تو پھر اس میں ترقی ہوتی ہے۔" سوال ۳۷۵ حضرت صاحبزادہ سید عبد اللطیف صاحب کون تھے ؟ اور آپ نے کب بیعت کی ؟ جواب سید صاحب ملک (افغانستان) کے مشہور پیشوا ، مقتدر عالم اور صاحب کشف والہام بزرگ تھے۔دربارت سہی میں بھی آپ کا بڑا منصب تھا۔سید صاحب نے حضرت مولوی عبد الرحمن صاحب اور چند شاگردوں کے ساتھ 19ء میں تحریری بیعت ، اورچند کی تھی سوال ۳۷۶ ان پیرو شور میں مجلس تمجید الاذہان قائم ہوئی تھی اور میں اس کا