صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 104 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 104

صاحب ، عماد الملک مولوی سید مهدی حسن شاه صاحب لکھنوی۔ڈاکٹر سید غلام غوث صاحب ، مولوی ابو احسن صاحب بزوار ضلع ڈیرہ غازی خان ( اللہ ان سب سے راضی ہو) یکم ستمبر تک دیر میں شائع ہونے والی کتاب تحفہ گولڑویہ کی وجہ تصنیف سوال ۳۷۰ کیا تھی ؟ جواب : پیر مہر علی شاہ نے حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) کو دعوت مباحثہ دی تھی مگر آپ علماء کی بد زبانی کی دحیہ سے مباحثے نہ کرنے کا اعلان فرما چکے تھے۔اتمام حجت کے لئے صداقت مسیح موعود کے موضوع پر ایک کتاب تحفہ گولڑویہ کے نام سے تصنیف فرمائی اور پیر صاحب کو جواب دینے کا انعامی چیلنج دیا مگر پیر صاحب اور ان کے مریدوں کو جواب دینے کی توفیق نہ ہوسکی۔حضرت پیر صاحب کو ٹھے والے نے حضرت اقدس کے بارے سوال ٣١ میں کیا شہادت دی ؟ جواب ضلع پشاور کے ایک گاؤں میں ایک بزرگ کو مجھ شریف میں رہتے تھے ان کے مرید ان کو تیرھویں صدی کا مجدد مانتے تھے اور دوسرا مجدد الف ثانی یقین کرتے تھے۔انہوں نے اپنے خاص محموں کو نیا دیا تھا کہ حضرت مہدی آخر الزماں پیدا ہو چکے ہیں۔اصل افغانی الفاظ میں انہوں نے کہا تھا جس کے معنی یہ تھے کہ " مہدی موعود پیدا ہو گیا ہے لیکن ابھی ظاہر نہیں ہوا۔“ سوال ٣٤٢ کب موسوم ہوئے ؟ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہوں کے مانے والے جماعت احمدیہ کے نام سے جواب مان اردو میں مردم شماری ہونے والی منفی پاس میں یہ انتظام کیا جانے والا تھا کہ جس نام کو کسی فرقے نے اپنے لئے تجویز کیا ہے وہی نام سرکاری کا غذات میں لکھا جائے۔لہذا اس مقصد کے لئے حضرت اقدس نے ہر نومبر دار کو اشتہار واجب الاظہار کے ذریعے سے اپنی جماعت کا نام " جماعت احمد یہ ناشتہر کروایا۔" احمدیہ سوال ۳۷۳ نام "جماعت احمدیہ" رکھنے کا مقصد کیا تھا ؟