صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 106
ترجمان ایک رسالہ شائع ہونا شروع ہوا۔اس کا کیا نام تھا ہے اس رسالے کا نام تشجب الاذہان " تھا جواب و یعنی بیسویں صدی کی اہیت اور کس عظیم الشان رسالہ کے ایراد سوال ۳۷۷ کی تجویز سے ہوئی ؟ جواب : مساله THE REVIEW OF RELIGIONS" کے اجراد اور مختلف تصانیف کے انگریزی ترجمے کے لئے ایک مستقل ادارہ انجمن اشاعت اسلام کے قیام کا منصوبہ بنا۔سوال ۳۷۸ اعجاز مسیح سے کیا مراد ہے؟ جواب حضرت اقدس نے پیر مہر علی شاہ اور دیگر علماء کو چیلنج دیا تھا کہ جوں اور میر سی ۲۵ فروری 19 تک سورہ فاتحہ کی تفسیر شائع نہ کر سکے گا وہ چھوٹا سمجھا جائے گا۔حضرت اقدس نے ۲۳ فروری ۹۰ یو کو فصیح و بلیغ تفسیرت رئع کی جس کا نام اعجاز سے رکھا گیا۔پیر صاحب کو اس کے جواب میں عربی تحریر لکھنے کی جرات نہ ہوئی۔سوال ۳۷۹ ساله اعجاز سے اور کن کن ممالک میں بھیجا گیا۔کہاں کہاں اس کی اشاعت ہوئی ؟ جواب حرمین ، شام اور مصر میں اس کی اشاعت ہوئی۔قاہرہ کے اخبار مناظر اور ہلال نے اس کی فصاحت و بلاغت کا اعتراف کرتے ہوئے شاندار ریویو لکھے۔سوال ۳۰۰ آنحضور نے حضرت مسیح موعود کی علامات میں سے ایک مجتمع له الصلوۃ بھی بتائی تھی۔یہ کس طرح پوری ہوئی ؟ جواب ، خطبہ الہامیہ تحفہ گولڑویہ ، تریاق القلوب"، اور اعجاز المسیح کی تصنیف کے دوران دینی مصروفیت کا ایسا دور آیا کہ چار اپنی ما م حضرت مولوی عبدالکریم صاحب بہت مبارک میں نماز ظہر و عصر جمع کر داتے رہے۔دینی مصروفیات کی وجہ سے نمازوں کا یہ جمع کرانا لخصوم کی پیشگوئی کی صداقت بن گیا۔سوال الهام شاتان تند بجان کس طرح پورا ہوا ؟