صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 103
اس لئے راہ فرار اختیار کی۔11< سوال ۳۶۹ ۲۸ اگست او کو حضرت اقدس نے پیر مہر علی پر کس طرح اتمام حجت کیا ؟ جواب حضرت مسیح موعود نے ایک اشتہار لکھا کہ اگر پیر صاحب تفسیر لکھنے پر آمادہ نہیں ہیں تو ایک اور طریق سچائی کو پرکھنے کا ہے وہ یہ کہ شہرہ ہور کے تین عمائدین کی موجودگی میں ہر فریق نہیں گھنٹے تک اپنے دعوے اور دلائل از روئے قرآن و حدیث دے کر یہ ثابت کرے کہ سیح آسمان سے آئے گا یا نہیں تا کہ لوگ موازہ نہ کر سکیں کہ حقیقت کیا ہے۔مگر پیر صاحب مقابلے پر نہ آئے۔سوال ۳۶۷ جولائی 2ء میں شائع ہونیوالی کتاب اربعین میں آپ نے نلاش حق کرنے والوں کے لئے کیا تجویز فرمایا ؟ جواب آپ نے فرمایا کہ اگر آسمانی نشانوں میں میرا کوئی مقابلہ کر سکے تو میں جھوٹا ہوں۔اگر دعاؤں کی قبولیت میں کوئی میکے برابر اُتر سکے تو میں جھوٹا ہوں۔اگر قرآن کے نکات اور معارف بیان کرنے میں میرا ہم پلہ ٹھہر سکے تو میں جھوٹا ہوں۔اگر غیب کی پوشیدہ باتیں اور اسرار جو خدا کی اقتداری قوت کے ساتھ پیش از وقت مجھ سے ظاہر ہوتے ہیں ان میں کوئی میری برابری کر سکے تو میں خدا کی طرف سے نہیں ہوں۔" حافظ محمد یوسف اور ان کے ہم خیال علماء نے حضرت مسیح موٹو سوال ۳۶۴ آپ پر سلامتی ہو) پر کیا اعتراض کیا ؟ جواب انہوں نے یہ غلط خیال پیش کیا کہ دعوئی کے بعد میں سال زندہ رہنا اور ترقی پانا کامیابی کی دلیل نہیں۔آپ نے پانچ سوروپے کے انعام کے وعدے کے ساتھ کوئی نظیر پیش کرنے کا چیلنج دیا مگر مخالفین عاجز رہ گئے۔سوال ۳۶۹ نشاہ کے اصحاب احمد کے نام کیا ہیں ؟ جواب حضرت صاحبزادہ سید عبد اللطیف صاحب خوست کابل، حضرت مولانا عبید اللہ صاحب سمبل ، خان ذو الفقار علی خان صاحب گوہر، حضرت حافظ روشن علی