الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page xv of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page xv

الهام ، عقل ، علم اور سچائی XV اندوز ہونے لگے۔خلاصہ کلام یہ کہ معیار کو قائم رکھنے میں ٹیم کا تعاون ایک ایسی خدمت ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔اس ٹیم کا تفصیلی ذکر پیش لفظ میں کیا گیا ہے۔اس کتاب کی تصنیف کے دوران جن احباب اور خواتین کا تعاون حاصل رہا ان کے نام ذیل میں درج ہیں۔جو نام میری یادداشت میں محفوظ نہیں رہے ان کی خدمت میں خاکسار محبت بھری معذرت پیش کرتا ہے۔1۔منیر احمد صاحب جاوید، پرائیویٹ سیکریٹری لندن۔2 منیر الدین صاحب شمس لندن۔3- فرینہ قریشی صاحبہ، لندن۔4۔منصورہ حیدر صاحبہ، لندن۔-5 فریدہ نمازی صاحبہ، لندن۔6 محمود احمد ملک صاحب، اسلام آباد UK 7۔پروفیسرامة المجید چودھری صاحبہ، اسلام آباد UK۔8- باسط احمد صاحب، لندن۔9۔فوزیہ شاہ صاحبہ، لندن۔10۔مسرت بھٹی صاحبہ۔جن لوگوں نے اس کام کے مختلف مراحل میں تعاون کیا ان کے ناموں کی فہرست تو بہت طویل ہے لیکن مندرجہ بالا ناموں کا خاص طور پر انتخاب ان کی نہایت اہم مسلسل اور انتھک خدمات کی وجہ سے کیا گیا ہے اس لئے ان کا خصوصی ذکر نا گزیر تھا۔ان میں سر فہرست منیر احمد صاحب جاوید ہیں جنہوں نے مختلف علماء کے سپر دمختلف کام تجویز کر کے میرے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔اس طرح مکرم منیر الدین صاحب شمس کو بھی خاص مقام حاصل ہے۔میں ہمیشہ ان کے حوصلہ کو دیکھ کر حیران ہوتا کہ وہ کس قدر محنت اور مستقل مزاجی سے کام کرتے ہیں۔مذکورہ خواتین و حضرات میں سے اکثر نے دن رات بغیر آرام کئے اور مجھے بتائے بغیر حیرت انگیز خدمات انجام دیں۔انہوں نے اپنی محنت اور خدمت کو چھپانے کی کوشش تو بہت کی لیکن لامحالہ ان کی