جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 619 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 619

خلافت خامسه : مبشر رویا ، خواہیں اور الہی اشارے -i ۱۲۸ مکرم ملک شاہد حسین اعوان صاحب دار الفضل ربوه حال امریکہ 619 خاکسار نے چند دن پہلے حضرت خلیفہ امسیح الرابع (رحمہ اللہ) کو خواب میں دیکھا کہ ایک بہت بڑے ہال نما کمرے کے اوپر تخت سا بنا ہے آپ اس پر آرام فرما رہے ہیں۔آپ کے ساتھ آپ کی بیگم کی آواز سنائی دیتی ہے۔مجھے محسوس ہوتا ہے کہ آپ کی بیگم صاحبہ بھی ہیں میں نے دیکھا نہیں۔میں دروازے پر پہرہ دے رہا ہوں۔کوئی لڑکا با ہر موٹرسائیکل پر گزرتا ہے تو حضور کہتے ہیں پتا کروکون ہے؟ میں پیچھے پیچھے جاتا ہوں آکر رپورٹ دیتا ہوں۔حضور وہ موٹر سائیکل نہیں تھا سائیکل کے ساتھ چھوٹا انجن لگا کر لڑکا گزرا ہے جس کی آواز تھی۔وہ جامعہ احمدیہ ربوہ کا منظر ہے۔وہ لڑکا ریلوے لائن کی طرف نکل جاتا ہے۔حضور کے ہال میں مستورات ہیں جیسے مستورات بالجنہ اماءاللہ کا ہال ہو۔-ii خواب میں حضرت مرزا مسرور احمد صاحب کو دیکھا کہ بیت الفضل لندن میں ہیں اور ہم بیت الفضل میں جمعہ کی نماز کے لئے اکھٹے ہیں تھوڑے سے لوگ ہیں کوئی آدمی ٹوپی نما گڑی سی کوئی چیز رکھ کر بہیت میں آتا ہے ہم احمدی اسے پکڑ لیتے ہیں کہ تم نے پگڑی میں کیا رکھا ہے۔پھر کیا دیکھتا ہوں باہر سڑکوں پر جمعہ کے لئے لوگ اکھٹے ہو گئے ہیں جو صفوں میں سڑکوں پر بیٹھے ہیں۔دھوپ نکلی ہوئی ہے سردیوں کا موسم ہے عجب سردیوں کا نظارہ ہے مکانوں کو دیکھ کر حیران ہوتا ہوں۔-iii حضرت مرزا مسرور احمد صاحب کے خلیفہ مصبح بنے سے دو ہفتے پہلے کا خواب ہے جو میں نے اپنے دوست احسان الحق کوثر او را کرم خالد صاحب کو سنایا تھا وہ گواہ ہیں۔کہ حضرت صاحبزادہ صاحب ہمارے محلہ دارالفضل کے مکان میں نماز ادا کر رہے ہیں میں آپ کے پاس کھڑا ہوں آپ نماز پڑھ کر مجھے کہتے ہیں آپ نے ہمارے ساتھ بیٹھنا اٹھنا ہوتا