جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 453 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 453

خلافت رابعه : مبشر رویا، خوا ہیں اور الہی اشارے 453 لئے خاکسار خاموش رہا۔لیکن جب حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کا انتخاب بطور خاریہ اسیح کے ہوا تو خیال آیا کہ اللہ تعالی خاکسار کو صاحبزادہ صاحب کے خط میں پیا الفاظ اس لئے لکھوار ہا تھا کہ حضرت صاحبزادہ صاحب کا اللہ تعالیٰ نے حضرت خلیفہ المسیح الثالث کے فوت ہوتے ہی اپنے حضور بطور خلیفہ اسی انتخاب کر لیا تھا اور واقع میں اس وقت سے حضرت صاحبزادہ مرزاطاہر احمدخدا تعالیٰ کے حضور بطور خلیفتہ ایسی منتخب ہو چکے تھے۔تاریخ تحریر 09 جولائی 1982ء)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۱۳۲ مکرمه را شده اسماعیل صاحبہ بنت میاں محمد اسماعیل جنرل سیکرٹری دار الصدر شرقی ربوہ میں نے 10-9رجون کی رات بروز بدھ خواب میں دیکھا کہ ایک شخص جس نے ہلکے نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں وہ اپنے کسی کیسے پر اس قدر نادم اور شرمندہ ہے کہ اس نے گھٹنوں میں منہ دیا ہوا ہے اور ہر ممکن لوگوں کی نظروں سے چھپنے کی کوشش کر رہا ہے۔بڑے احاطے میں ہے اور دیوار کے ساتھ لگ کر بیٹھا ہے۔وہ اس قدر نادم ہے کہ میں خواب والا حلیہ بیان نہیں کر سکتی۔اور اسی طرح ایک اور شخص جس کا صرف خاکہ ہے اور اس خاکے میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد کی جھلک ہے اور اس میں سے روشنی نکل رہی ہے۔جس طرح آسمان پر بجلی چمکتی