جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 282
خلافت ثالثه : مبشر رویا ،خواہیں اور الہی اشارے 282 میں نے دیکھا کہ حضرت اقدس خلیفہ اسی الثانی وفات پاگئے ہیں۔میں رورہاہوں ساتھ ہی بعد میں دیکھا کہ حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب خلیفتہ امیج منتخب ہوئے ہیں اور میں نے آپ سے ملاقات بھی کی۔۵۷ مکرمہ چراغ بی بی صاحبہ بیوہ محمد شریف صاحب دکاندار (مرحوم) محلہ دار البرکات ربوہ میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر حلفیہ بیان کرتی ہوں کہ لمصلہ چندہ ماہ پہلے میں نے خواب میں دیکھا کہ حضور پر نور اصلح الموعود کا وصال ہو گیا ہے اور جماعت میں شور ہے کہ مرزا ناصر احمد صاحب کو خلیفہ مقرر کرلیا گیا ہے۔دیکھا کہ ۵۸ مکرم عبدالمالک صاحب گنج مغل پورہ لا ہور 21 / جولائی 1965ء کا واقعہ ہے تقریباً صبح کے تین بجے ہوں گے۔میں نے میں ربوہ گیا ہوں ، جب قصر خلافت میں گیا۔جہاں خلیفہ مسیح الثانی رہتے تھے۔تو کیا