جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 283 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 283

خلافت ثالثه : مبشر رویا ، خواہیں اور الہی اشارے 283 دیکھا کہ حضور کی چار پائی شمال جنوبا ہے او حضور کا چہرہ مبار خلیفہ اسیح الثالث ( حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب) کا ہے اور آپ بڑے جوان دکھائی دے رہے ہیں۔میں دیکھا۔۵۹ مکرم سید محمد حسین صاحب پسر سید حسن شاہ چوک بازار جهنگ صدر میں قسم کھا کر حلفیہ بیان کرتا ہوں کہ انداز آتین ساڑھے تین ماہ قبل میں نے خواب ایک بہت بڑا وسیع میدان ہے۔اس میدان میں ساری جماعت احمد یہ پریڈ کر رہی ہے اور حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ساری جماعت کو پریڈ کروا رہے ہیں۔حضرت میاں صاحب نے وردی پہنی ہوئی ہے اور آپ ساری جماعت کو کمان کر رہے ہیں۔۶۰ مکرم محمد شریف صاحب بی ایس سی ابن چوہدری محمد ابراہیم صاحب چک JB/300 گوجرہ ضلع لائل پور (فیصل آباد ) خاکسار خداتعالی کو حاضر و ناظر جان کر اپنی دو ماقبل کی خواب درج کرتا ہے۔