ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 561 of 630

ضرورة الامام — Page 561

41 اللہ نے مجھے کھڑا کیا اور مجھے حکم دیا کہ میں لوگوں کو بتاؤں کہ ابن مریم کو خدا ٹھہرانا ایک باطل راہ ہے ۵۵ اللہ تعالیٰ نے میرا نام غلام احمد قادیانی رکھ کر اس کی طرف اشارہ فرمایا کہ وقت بعثت ہو گیا ہے۔اس کے اعداد تیرہ سو بنتے ہیں ۲۵۸ح اسلامی دنیا کیلئے مجھے خدا نے حکم بنا کر بھیجا ہے جس میں سلطان روم بھی داخل ہے ۲۵۷ح،۳۳۵ میں حکم ہوں اور کسر صلیب نیز اختلافات دور کرنے کیلئے بھیجا گیا ہوں ۴۹۵ میں ایسے وقت میں ظاہر ہوا کہ جبکہ اسلامی عقیدے اختلاف سے بھر گئے تھے ۴۹۵ عیسائیوں کی غلطیوں سے اللہ نے مجھے مطلع کیا تا میں گمراہوں کو متنبہ کروں ۲۹۰ح عیسیٰ کے زمانہ میں یہود کی اخلاقی حالت بہت خراب ہو گئی تھی اب میرے زمانہ میں بھی یہی حالت ہے۔سو میں بھیجا گیا ہوں تا سچائی اور ایمان کا زمانہ پھر آوے ۲۹۳ح مسلمانوں کے غلط خیالات بابت فرضی دجال، فرضی مسیح اور ختم نبوت کی اصلاح کے لئے اللہ تعالیٰ نے مجھے بھیجا ہے ۲۹۱ح میں مسیح موعود ہونے کا دعویٰ رکھتا ہوں ۲۰۵،۳۲۸ دعویٰ مسیح ہونے پر دلیل ۲۱۶ح مسیح نے مسیح کے دوبارہ آنے کی خبردی تھی اور’’ وہ میں ہوں ،، ۱۰۷ میں انجیل کی پیشگوئی کے مطابق آیا ہوں ۱۰۸ خدا نے چودھویں صدی کے سر پر لوگوں کی اصلاح کے لئے مسیح موعود کے نام پر مجھے بھیجا ہے اور مجھے آسمانی نشان دئیے ہیں ۱۵۸ح اللہ نے اس زمانہ میں کامل نشانات دکھلانے کے لئے مسیح موعود کے نام سے مجھے بھیجا ہے ۱۵۷ح مسیح موعود کی علامات اور ان کا آپ کے زمانہ میں آپ کے ذریعہ پورا ہو نا ۳۰۶،۳۰۷ح میرے دعویٰ مسیحیت کے وقت میں عجیب طور کا شور علماء میں پھیلا اور میری تکفیر کی ۲۰۳ح براہین احمدیہ میں وہ الہام بھی ہیں جن میں خدا تعالیٰ نے میر انام عیسیٰ اور مسیح موعود رکھا ہے ۲۰۳ح ایک کشف میں دیکھا کہ میں اور حضرت عیسیٰ ایک ہی جوہر کے دو ٹکڑے ہیں ۱۰۳ جس طرح حضرت عیسیٰ حضرت موسیٰ سے تیرہ سو سال بعد چودھویں صدی میں پیدا ہوئے اسی طرح حضور ؑ بھی چودھویں صدی میں مبعوث ہوئے۔۲۵۸ح قسم دے کر بزرگان دین کو بتایا کہ اللہ نے مجھے چودھویں صدی کے سر پر اصلاح خلق کے لئے مجدد بنا کر بھیجا ہے اور میرا نام مسیح موعود رکھا ۳۵۸ دعویٰ مسیح موعود پر دلیل ۲۵۵ح میرا یہ دعویٰ کہ میں مسیح موعود ہوں اس دعویٰ کے ظہور کی طرف مسلمانوں کے تمام فرقوں کی آنکھیں لگی ہوئی تھیں ۲۰۵ح حضرت عیسیٰ کے ساتھ ایک مشابہت کہ وہ بھی بوجہ داؤد کی نسل سے نام کی شہزادگی رکھنا ایسے حضورؑ بھی رئیسوں کی اولاد میں سے ہیں ۱۷۸ مقدمہ قتل اور اس بریت کے حوالہ سے حضورؑ کی حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے مشابہتیں ۴۵،۴۶ تیرھویںی صدی کا اخیر اور چودھویں صدی کا ظہور ہوا تو خدا نے مجھے الہام کے ذریعہ خبر دی تو اس صدی کا مجدد ہے ۲۰۱ح براہین احمدیہ کے زمانہ تک اکثر علماء نے میرے دعویٰ مجددیت کی تصدیق کی ۲۰۲ح عقائد و تعلیمات ہماری روح سے یہ گواہی نکلتی ہے کہ سچا اور صحیح مذہب اسلام ہے ۱۵۵ح ہمارا ایمان ہے کہ ہمارے سید ومولیٰ حضرت محمد مصطفی خاتم الانبیاء ہیں اور ہم فرشتوں اور معجزات اور تمام عقائد اہل سنت کے قائل ہیں اور نزول عیسیٰ کی پیشگوئی بروزی طور پر پوری ہو گئی ۲۱۶ح