ضرورة الامام — Page 560
40 اللہ نے عیسیٰ کو شر اعداء سے بچا لیا ۲۵ میں نے خدا سے علم پا کر ثابت کر دیا کہ مسیح کا رفع جسمانی بالکل جھوٹ ہے ۲۶۴ح رفع الی السماء کے الفاظ نہ قرآن میں ہیں اور نہ کسی متصل مرفوع حدیث میں ۲۲۵ح آپ کا رفع روحانی ہوا اور ایک سو بیس سال برس کے بعد رفع روحانی ہوا اور وہ صلیب کے بعد ۸۷ برس زندہ رہے ۲۷۷ح یہوداور نصاریٰ میں حضرت عیسیٰ کے نسبت اختلاف ان کے رفع روحانی کے بارہ میں ہے ۲۲۸ح یسوع کا آسمان پر مع جسم جانا ایک جھوٹا مسئلہ ہے جو عیسائیوں نے بنایا ہے ۲۸۸ح جسمانی رفع عیسیٰ اور پھر نزول کے بارہ میں حدیث پیش کرنے والے کو چیلنج ۲۲۵ح نزول عیسیٰ کے جو معنی میں نے کئے ہیں وہ اس سے پہلے عیسیٰ کر چکے ہیں ۲۱۳ح نزول عیسیٰ بروزی ہوگا (محی الدین ابن عربی) ۲۳ح آپ کے بارہ مولویوں کا یہ عقیدہ کہ وہ نبوت سے معطل ہو کر آئے گا انتہائی بے حیائی اور گستاخی کا کلمہ ہے ۲۱۸ح متفرق رومی سلطنت کے ماتحت مامور ہوئے اور یہ تعلیم دی کہ ضعف کی حالت میں شر کا مقابلہ نہ کرنا ۳۹۰ لعنتی موت جس پر تمام مواد صلیبی نجات کا ہے وہ کسی طرح حضرت عیسیٰ کی طرف منسوب نہیں ہو سکتی ۲۶۲ح عیسائیوں نے اپنی حماقت سے اور یہودیوں نے اپنی شرارت سے حضرت عیسیٰ کو ملعون قرار دیا ۲۳۳ح عیسائی عقیدہ کہ حضرت عیسیٰ تین دن تک جو لعنت کے دن تھے نعوذ باللہ جہنم میں رہے ۲۷۰ح یسوع کا جہنم میں جانا جن کتب عیسائیت سے ثابت ہوتا ہے ان کی تفصیل ۲۸۳ح تا۲۸۸ح مسیح نے اپنے تئیں یونس سے مثال دی ۴۶ مسیح نے اپنے قصہ کویونس کے مشابہ قرار دیا۔قبر میں نہ مرا جس طرح یونس مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہا ۲۵ یونس کی طرح تین دن قبر میں رہوں گا ۲۸۷ح عیسائیوں کے نزدیک آپ کو شیطان پہاڑی پر لے گیا او ر آپ کو شیطانی الہام ہوا ۴۸۴ احادیث میں بھی ذکر ہے کہ شیطان حضرت عیسیٰ کے پاس آیا ۴۸۶ اپنے دشمنوں کے لئے سخت الفاظ کا بھی استعمال کیا ۴۷۷ حضرت عیسیٰ کو کافر ٹھہرانے کے لئے یہود کے ہاتھ میں یہ دلیل تھی کہ وہ سولی دیا گیا ہے ۳۶۰ مسیح کے بارہ پیشگوئی تھی کہ وہ بادشاہ ہو گا۔ظاہری بادشاہت کی وجہ سے یہود نے ٹھوکر کھائی ۲۱۲ح حضرت عیسیٰ کا مسیح ہونے کا دعویٰ یہود کو خلاف نصوص صریحہ معلوم ہوا اور وہ آپ کے مخالف ہو گئے ۲۲۹ح ایک انجیل میں لکھا کہ مسیح مصلوب نہیں ہوئے اور مرہم عیسیٰ اس کی تصدیق کرتی ہے ۴۸۵ح عیسائی مؤلف کا کہنا کہ جو گواہیاں نبی اسلام کے لئے پیش کی جا سکتی ہیں وہ عیسائی کی قدرت میں نہیں کہ وہ یسوع کے معجزات کے لئے پیش کر سکے ۹۱ اپنے ایک حواری پطرس کو شیطان کہا ۴۸۴،۴۸۵ ایلیاء کے دوبارہ آنے کی تاویل کی جائے تو حضرت عیسیٰ سچے نبی ٹھہرتے ہیں ۲۱۲ح غلام احمد ، حضرت مرزا ،مسیح موعود و مہدی معہو د علیہ السلام ۱۵۷،۱۶۱،۱۶۲،۱۶۵،۱۶۹،۱۷۱،۲۰۶،۲۱۲ بعثت اور دعاوی بعثت کا مقصد ۲۹۳،۲۹۴ح آپ کے دعویٰ کے ثبوت ۳۰۰ح زمانے کا امام الزمان میں ہوں اللہ نے مجھے صدی کے سر پر مبعوث فرمایا ہے ۴۹۵ قرآن نے مامور من اللہ کے دعویٰ کے تین پہلو سے ثبوت دئیے ہیں سو تینوں وجوہ کی رو سے میرا دعویٰ ثابت ہے ۳۰۰ح