ضرورة الامام — Page 562
42 ہم یقیناًجانتے ہیں کہ خدا تعالیٰ کا سب سے بڑا نبی اور سب سے زیادہ پیارا جناب محمد مصطفی ﷺ ہیں ۱۵۵ح میرے بڑے بڑے اصول پانچ ہیں (۱)خدا کو واحد لا شریک جاننا (۲)آنحضور ؐ کو حقیقی نجات دہندہ یقین رکھنا (۳)اسلام کی دعوت دلائل عقلیہ اور آسمانی نشانوں سے کرنا (۴)گورنمنٹ کی اطاعت (۵)بنی نوع سے ہمدردی ۳۴۸ میرے اصولوں اور اعتقادوں اور ہدایتوں میں کوئی امر جنگجوئی اور فساد کا نہیں ۳۴۷ میں کسی خونی مہدی کاقا ئل نہیں جو زمین کو کفار کے خون سے بھر دے گا بلکہ مسیح موعود کا دعویٰ ہے جو عیسیٰ کی طرح غربت کے ساتھ زندگی بسر کرے گا ۳۴۷ حضرت عیسیٰ کو ایک صادق اور سچا نبی سمجھتے ہیں ۱۱۹،۱۵۴ ہم اس بات کو نہیں مانتے کہ نعوذ باللہ کسی وقت حضرت عیسیٰ ملعون بھی ہو گئے تھے بلکہ ان کا رفع ہوا اور صلیب کے بعد ۸۷ برس زندہ رہے ۲۷۶ح،۲۷۷ح مریدوں کو تاکید کہ مباحثات میں سخت الفاظ کے استعمال سے پرہیز کریں ۱۳ آپ کی تمام نصیحتوں کا خلاصہ تین امر ہیں ۱۴ ہر ایک مفسدہ اور فتنہ کے طریق سے مجتنب رہیں ۱۴ اپنی جماعت کو خصوصاً اور تمام مسلمانوں کو عموماً کہتا ہوں کہ وہ طریق سخت گوئی سے بچیں ۳۱۲ انگریزی حکومت واجب الاطاعت اور شکر گزاری کے لائق ہے کہ جس کے زیر سایہ امن کے ساتھ آسمانی کارروائی کر رہا ہوں ۳۲۰ سترہ برس سے اپنی تحریرات میں سرکارانگریزی کی اطاعت اور ہمدردی کے لئے ترغیب دینا ۶،۷ ۲۴ کتب کا تذکرہ جن میں سرکار انگریزی کی خیر خواہی اور اطاعت کا ذکر ہے ۸ ممانعت جہاد کو عام کرنے کے لئے سعی ۷ خدمت دین نوکری کے بعد والد صاحب کی خدمت میں آجانے کے بعد اکثر حصہ تدبر قرآن ، تفسیروں اور حدیثوں کے دیکھنے میں صرف ہوتا اور والد صاحب کو وہ کتابیں سنایا بھی کرتا تھا ۱۸۷ح قرآنی اعجاز ، معارف ، خوبیاں بیان کرنے سے قرآن شریف کا منجانب اللہ ہونا میرے ذریعہ ثابت کیا گیا ۲۹۵ح کسر صلیب کیلئے تین ہتھیار دئیے گئے ہیں (۱) حجج عقلیہ (۲)آیات سماویہ (۳)دعا۔یہ کام تدریجاً ہو گا کچھ ہماری حیات میں اور کچھ بعد میں ہو گا ۳۰۵ح کونسی کسر صلیب اب تک ہوئی (۱) نشان ظاہر ہوئے (۲)پیشگوئیاں ظہور میں آئیں (۳) پادریوں کا منہ بند کیا گیا (۴)قرآنی تعلیم سے لوگوں کا سر جھکا دیا ۳۰۶ح میرے ہاتھ پر اللہ نے عیسائی مذہب کے اصول کا خاتمہ کر دیا ۳۶۲ح میں نے خدا سے علم پا کر ثابت کر دیا کہ مسیح کا رفع جسمانی بالکل جھوٹ ہے ۲۶۴ح ردّ عیسائیت میں عمدہ کتب کی تالیف کیں ۵۹ عیسائی تعلیمات اور نظریات کے نقائص اور حضور کے ان پر اعتراضات ۷۲تا۱۰۰ انجیلوں پر حضورؑ کے اعتراضات ۷۵،۷۶ تحریروں میں سختی کی ابتدا کبھی میری طرف سے نہیں ہوئی بلکہ عیسائی پادریوں کی طرف سے ہوئی۔مجسٹریٹ کے سامنے بیان ۳۱۱ عیسائیوں کے خلاف مقابلہ کے لئے عبداللہ آتھم صرف ایک جزو تھے کل فریق عیسائی تھے ۲۲ آپ کی وہ کتب جو مناظرات کے حق میں تالیف ہوئی ہیں ۴۰۵ مخالفین کے کل اعتراضات کا جواب دینے کا ارادہ اور مسلمان صاحب حیثیت لوگوں سے تعاون کی درخواست ۳۹۸