تحفۂ گولڑویہ — Page 294
روحانی خزائن جلد ۱۷ יררפס ۲۹۴ יעבר שלום ארח ברגליו يردفيم يعبور شالوم اورح برجلايو اس نے ان کا تعاقب کیا اور گزر گیا سلامت ایسی راہ سے جس پر کہ وہ יבוא מי يابو לא لو اپنے پاؤں پر نہیں چلا کس نے یہ کام کیا اور اسے انجام دیا רעשה وعَاسَاة פעל فاعل קרא הדרות قوری هدوروت מראש אני יהוה مے روش انی وہ جس نے ساری پشتوں کو ابتدا سے پڑھ سنایا میں يهوواه وہی پہلا خدا ہوں ראשון ראת رى شؤن وايت אחרונים أَحَرُونِيم اور آخرین کے ساتھ ہوں אני - הוא هو