تحفۂ گولڑویہ — Page 293
روحانی خزائن جلد۱۷ ☆ החרישן هحر يشو خاموش ہو جاؤ אלי اے لَيْ ۲۹۳ איים ולאמים اييم ول أو مِيم میرے آگے اے جزیرو امت יחליפו כח יגשו אז ידברו وحلى فو كواح یج شو آز از سرنو سر سبز ہوگی اور قوت پکڑے گی دے قریب پہنچیں گے پھر سب ایک بات پر يدتيرو יחזו يجداً למשפט لشفاط נק רבה מי نقرِيبَاه مِی העיר هي عير متفق ہوں گے ہم قضی (فیصلہ) کے قریب آئیں گے کس نے مبعوث کیا ממזרח צדק יקראהו לרגלך יתן ممزراح صديق يقراء هو لرجلو يتين مشرق کی طرف سے صادق کو ے اپنے حضور میں بلا یا دھر دیا לפניו لفانا يو גויס ומלכים گویم و ملاکیم ירר יתן يريد يتين اس کے منہ کے آگے قوموں کو اور بادشاہوں پرا سے حاکم کیا ۔ اس نے کر دیا כעפר חרבן כקש נדף קשתו كعافار حَرْبُو كقاش نداف قشتو خاک کی مانند اس کی تلوار کو مانند بھوسے اڑتے ہوئے کی اس کی کمان کو اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ مسیح موعود جو آخری زمانہ میں پیدا ہوگا وہ مشرق میں یعنی ملک ہند میں ظاہر ہو گا اگر چہ اس آیت میں تصریح نہیں کہ آیا پنجاب میں مبعوث ہوگا یا ہندوستان میں مگر دوسرے مقامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پنجاب میں ہی مبعوث ہو گا۔منہ حملا یہ عبارت یسعیاہ ا باب ۴۱ آیت اتا۴ کی ہے۔ (ناشر)