سرّالخلافة — Page 471
بٹالوی اور دوسرے کفر کے فتویٰ لگانے والوں کو نور الحق کی مثل بنانے کی دعوت اور ان کے مغلوب رہنے کی پیشگوئی ۲۷۱ خدا کا الہاماً بتانا کہ عیسائی اندھوں کی مانند ہیں اور نور الحق کی مثل بنانے پر قادر نہیں ہوں گے ۲۶۰ عربیکتب کی تصنیف دعا مانگنے پر اللہ نے عربی علم دیا ۳۲۲ میں ان کا نام وحی اور الہام تو نہیں رکھتا مگر یہ ضرور کہتا ہوں کہ خدا کی خاص تائید نے یہ رسالے لکھوائے ہیں ۴۱۶ وہ عربی کتب جو اَب تک تالیف ہو چکی ہیں ۱۹۔۲۰ عربی کتابوں کے تالیف کرنے کی عظیم الشان اغراض ۱۹، ۲۰،۲۱، ۴۲ تا ۴۴ عربی میں رسائل لکھنے کا سبب ۴۲۷ کرامات الصادقین اور نور الحق عربی میں تالیف کرنے کی وجہ ۳۹۹ دیار عرب میں کتابوں کی اشاعت ایک عظیم الشان امر ہے ۲۵ عیسائیوں کے قرآن کی فصاحت پر اعتراض کے بعد خدا نے مجھے الہام کیا تاکہ مَیں اُن پر حجت تمام کروں جس پر آپ کا نور الحق حصہ دوم تالیف کرنا ۲۵۹ عیسائیوں کو نور الحق کی مثل بنانے کا چیلنج اگر وہ عربی دانی کا دعویٰ کرتے ہیں اور انہیں دو ماہ کی مہلت دینا ۲۵۹۔۲۶۰ خدا کا الہاماً بتانا کہ عیسائی اندھوں کی مانند ہیں اور نور الحق کی مثل بنانے پر قادر نہیں ہوں گے ۲۶۰ تالیفات میں سہو کتابت اور غلطی میں فرق کی وضاحت ۳۱۶ تالیفات میں صرفی یا نحوی غلطی کے متعلق وضاحت ۳۱۶ سہو اور نسیان سے براء ت کا اظہار ۲۷۲ مخالفت ہم میں اور ہمارے مخالفین میں بڑی نزاع ۴۱۱ بعض علماء کا آپ کی طرف رجوع کرنا اور مخالفانہ باتوں سے توبہ کرنا ۳۲۳ آپ کی مخالفت اور آپ پر حملے کئے جانا ۳۳ علماء کا مخالفت میں بڑھنا اور خدائی حفاظت ۳۲۲ مولویوں کا الزام کہ یہ فرقہ قرآن و حدیث سے باہر ہو گیا ہے ۴۰۸ کافر ٹھہرائے جانے کی وجہ ۸،۷۵ آپ کے اور احمدیوں کے خلاف فتویٰ کفر، قتل، مال لوٹنے ، عورتوں کو پکڑنے اور اولاد کو غلام بنانے کے فتاویٰ ۵ ایک مخالف کا لوگوں کو دھوکا دینے کے لئے آپ کے خلاف انعامی کتاب لکھنا اور اس کتاب کی حالت ۲۸۱ مکفرین کا ہر طرف سے مایوس ہو کر دشنام دہی اور تکفیر پر اتر آنا ۲۸۰،۲۸۱ دجال کہنے والوں کا ردّ ۲۴۵ بٹالوی کو علاج کے لئے پاس آنے کی دعوت دینا ۲۴۴ وہ انعامی چیلنجز جو آپ نے بٹالوی کو دیے ۳۹۹ علماء کا آپ کو ستانا ، گالیاں دینا اور کافر ٹھہرانا ۴ علماء کا شرمندہ ہونے کی بجائے شرّ میں مزید بڑھنا ۳۲۳ بٹالوی کے آپ کی مخالفت میں مختلف حربے ۴۰۰،۴۰۲ عماد الدین کے آپ پر حملہ کرنے کی اصل وجہ مباحثہ آتھم میں جواب نہ دے سکنا تھا ۵۰ بٹالوی اور دوسرے کفر کے فتویٰ لگانے والوں کو نور الحق کی مثل بنانے کی دعوت اور ان کے مغلوب رہنے کی پیشگوئی ۲۷۱ جو لوگ ہم سے عداوت رکھتے ہیں وہ حق کو قبول نہیں کرتے۱۶ خدا اپنے بندے اور دین کی ضرور مدد کرے گا اور عیسائی خدا کے نور کو نہیں بجھا سکیں گے ۱۸۳ مولویوں کا حضور کی مخالفت میں قرآنی احکام کی خلاف ورزی کرنا ۴۲۶ مخالفانہ کارروائیوں کے بالمقابل خدا کا آپ کی حفاظت کرنا ۴۲۴۔۴۲۵ میں نے مقابلہ کے وقت اپنے رب کو بلایا جو میری ڈھال ہے ۱۲۷