سرّالخلافة — Page 472
پہلوں سے بڑی بڑی باتیں سنیں اور بعد میں آنے والوں سے ان سے بھی زیادہ سنوں گا ۳۱۹ اس صدی کے مجدد اور مسیح موعود کے دعویٰ کے اعلان کے بعد مسلمانوں کا کذاب اور مفتری کہنا ۳۱۸ آبائی تقلید کی وجہ سے مولویوں کا ہمارے خلاف ہونا ۳۰۲ اشعار میں عیسائیوں کی بدخصلتوں کا ذکر ۸۵ عیسائیوں کے مقابلہ پر خدا سے مدد طلب کرنا ۱۳۱ عیسائیوں کے آگے برکت اور لعنت رکھنا ۱۶۳ عیسائیوں کا دو قسم کی آگ سے ہمیں جلانا ۱۷۷ عیسائیوں کو سچے ارادہ کے ساتھ آنے کی دعوت ۱۸۲ عیسائیوں کے قرآن کی فصاحت پر اعتراض کے بعد خدا نے مجھے الہام کیا تاکہ مَیں اُن پر حجت تمام کروں جس پر آپ کا نور الحق حصہ دوم تالیف کرنا ۲۵۹ عیسائیوں کو نور الحق کی مثل بنانے کا چیلنج ۲۵۹۔۲۶۰ خدا کا الہاماً بتانا کہ عیسائی نور الحق کی مثل بنانے پر قادر نہیں ہوں گے ۲۶۰ اس افترا کا جواب کہ مجھے دنیا کی بادشاہت یا اپنی قوم میں امیر بننے کی خواہش ہے ۵۳ پادری عماد الدین کے اس اعتقاد کا ردّ کہ مَیں حکومت کا باغی ہوں ۳۲،۵۸،۶۱ اس وہم کا جواب کہ مہدی کے متعلق دو سو کے قریب علامات ہیں ہم تب تک آپ پر ایمان نہیں لائیں گے جب تک ان سب کو پورا ہوتے خود نہ دیکھ لیں ۲۶۵ مخالفین کو مقابلہ کی دعوت مسلمانوں اور عیسائیوں کو نور الحق کی مثل لکھنے کا چیلنج اور پانچ ہزار روپیہ انعام کا وعدہ ۱،۱۵۴،۱۵۷،۱۸۷،۲۶۰ عماد الدین کو کسی قصہ کو عربی میں بنانے کے لئے مقابلہ کی دعوت اور پچاس روپیہ انعام کا وعدہ مگر اس کا خاموش رہنا ۱۵۱ عیسائیوں کو انجیل کے بالمقابل قرآن کے کامل ہونے کے لحاظ سے مقابلہ کی دعوت ۱۸۰ عماد الدین کو انجیل کی فضیلت ثابت کرنے پر دو ہزار روپے بطور انعام دینے کا وعدہ ۱۸۳ ایک ہزار انعام کا وعدہ اگر کوئی شخص لغت، ادب اور قصائد کی کتابوں سے اس امر کے خلاف نکالے کہ قمر پہلی تین راتوں کے بعد کے چاند پر نہیں بولا جاتا ۱۹۹ نظیر لانے کا مطالبہ کہ کسی نے مسیح و مہدی ہونے کا دعویٰ کیا ہو اور خسوف و کسوف کا نشان ظاہر ہوا اور ایک ہزار روپیہ انعام کا وعدہ ۲۱۱۔۲۱۲ مولویوں کو سر الخلافہ کے بالمقابل رسالہ کی دعوت اور علاوہ انعام کے فی غلطی دو روپیہ مزید دینے کا وعدہ ۳۱۶ علماء سے دو کتابوں کی مثل مانگنے پر اُن کا بھاگنا ۳۲۳ اگر شیعہ مقابلہ پر دعا کے لئے آئیں تو سرکاری خزانے میں پانچ ہزار روپے کی انعامی رقم جمع کروانے کیلئے تیار ۳۳۷ مسئلہ خلافت میں فیصلہ کے لئے شیعوں کو مباہلہ کی دعوت اور پانچ ہزار روپے انعام کا وعدہ ۳۳۷ آنے والے مسیح کو عیسیٰ اور احمد نام دیے جانے کی جو حقیقت ہم نے بیان کی اگر کوئی نہ مانے تو ہم سے مباہلہ کر لے ۳۸۰ کرامات الصادقین کے بالمقابل تفسیر لکھنے کی دعوت اور ہزار روپے انعام کا وعدہ ۳۹۹ اگر بٹالوی نور الحق کی مثل تحریر تین ما ہ میں تحریر کر دے تو تین ہزار نقد انعام کا وعدہ ۳۹۹، ۴۰۰ بٹالوی کو اس مقابلہ کے لئے خدا کی قسم دے کر بلانا ۴۱۷،۴۱۸ منظوم کلام عربی اشعار علٰی اننی راض بان اظھر الھدٰی والحق بالدجال ظلما من العدٰی ۲۰۱ أ یا من یدعی عقلًا وفھمًا الٰی ما تؤثرن وعثًا ودھمًا أتحصب نار غضب اللّٰہ رزقًا أتجعل سھم قھر اللّٰہ سھمًا ۲۰۲