سرّالخلافة — Page 470
جدید مفاسد کے بالمقابل حضرت مسیح موعودؑ کو جدید فہم کا عطا کیا جانا ۳۲۵ میں خدا کے حکم سے اوہام کو دور کرنے اور بیماریوں کے علاج کے لئے مبعوث ہوا ہوں ۳۲۲ میرے انفاس میری تلوار اور کلمات تیر ہیں ۲۲۳ میری حالت مسلمان قوم کی جدائی سے وہی ہوئی جو حضرت یعقوب کی ہوئی تھی ۲۲۴ حضور اور انگریزی گورنمنٹ ان کی ہدایت اور اسلام لانے کے لئے دعا ۴۰۳ میں اس گورنمنٹ کے لئے بطور تعویذ اور بطور پناہ کے ہوں۴۵ انگریزی حکومت کے لئے بشارت ۴۵ گورنمنٹ مجھے اور میرے خاندان سے بے خبر نہیں ۳۵ گورنمنٹ اور حضرت مسیح موعود ؑ کے خاندان کی باہمی موافقت۵۱ انگریزی سرکار کی توجہ کیلئے ایک اشتہار کی اشاعت ۳۲ حضورؑ کا ہرکتاب میں ان کے مسلمانوں کے محسن ہونے کا ذکر اور ان کا شکریہ ادا کرنا ۴۰ حضور ؑ کا خدا سے عہد کے ہر مبسوط کتاب میں قیصرہ کے احسانات کا ذکر کروں گا ۶،۳۹ اگر انگریزی سلطنت کی تلوار کا خوف نہ ہوتاتو علماء ہمیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیتے ۶ ہمارے لئے اللہ اور رسول اللہ ؐ کے حکم سے گورنمنٹ ہذا کے زیر اطاعت رہنا فرض اور بغاوت کرنا حرام ہے ۴۰۲ حضورؑ کا انگریزی حکومت کو ایک مقدمہ میں حکم مقرر کرنا ۱۵۴ ہم گورنمنٹ کے خیر خواہوں میں سے ہیں اور اس کے احسانات کا تذکرہ ۶، ۶۱،۶۲ اچھی گورنمنٹ کے ملنے پر مسلمانوں کو خدا کا شکر ادا کرنے کی نصیحت ۲۴۶ آپ کی دعائیں اے خدا ہمیں اپنے دین اور اپنے کلام کی صداقت دکھا اور ہماری تکلیف کو دور کر دے۔۔۔۳۱۳ اے خدا محمدؐ کی امت پر رحم فرما اور ان کے حال کو درست اور پاک کر دے ۳۱۷ یا الٰہی اس امت پر رحم کر اگر یہ مولوی ہدایت کے لائق ہیں تو ان کی ہدایت کر ورنہ ان کو اٹھا لے تا زیادہ شرّ نہ پھیلے ۳۰۳ اے خدا اگر تُو نے اپنے حکم سے مجھے اپنے گروہوں کی اصلاح کے لئے بھیجا ہے تو میری نصرت فرما ۳۱۹،۳۲۰ آپ کی دعا کا قبول ہونا اور عرب میں اشاعت کے کام کے لئے ایک آدمی کا حاصل ہونا ۲۱ اے میرے رب صلیب کا ٹوٹنا مجھے دکھلا ۱۲۸ عربی اشعار میں عیسائیوں کے مقابلہ پر خدا سے مدد طلب کرنا ۱۲۵،۱۳۱ اللہ سے ایسی نصرت کی دعا جیسی اس نے نبی کریمؐ کی بدر کے روز فرمائی تھی ۱۸۴ مکفرین اور مخالفین کے مقابلہ پر نجات حاصل کرنے کے لئے خدا کے حضور دعا ۱۸۴،۱۸۵ سر الخلافۃ میں برکت کے لئے دعا ۳۲۰ سرالخلافۃ پڑھنے والوں کے لئے دعا ۳۲۴ اے اللہ جو علیؓ سے دوستی رکھتا ہے تُو بھی اس سے دوستی رکھ اور جو اس سے دشمنی کرتا ہے تُو بھی اس سے دشمنی رکھ ۳۵۸ انگریزی گورنمنٹ کی ہدایت، توحید ، آنحضرتؐ اور قرآن کو شناخت کرنے کے حوالہ سے خدا کے حضور دعا ۳۰۷،۴۰۳ پیشگوئیاں میں دیکھتا ہوں کہ اہلِ مکہ خدائے قادر کے گروہ میں فوج در فوج داخل ہو جائیں گے ۱۹۷ میں دیکھتا ہوں کہ عرب مجھے قبول کریں گے اور میری طرف آئیں گے اور میری تعظیم کریں گے ۴۲۷