سرّالخلافة — Page 455
کفر ایک دوسرے کی تکفیرکرنا نیکی نہیں ۲۵۱ کفار کے نبی کریمؐ اور مسلمانوں پر مظالم ۶۴ گواہی فاسقوں کی گواہی کامل تحقیق کے بعد قابلِ قبول ہے ۲۶۱ قرآن نے فاسقوں کی گواہی قبول کرنے سے منع نہیں کیا ۲۶۲ ل، م، ن لغت لغات میں کسی طرح تصرف جائز نہیں ۴۰۶ح اہلِ لغت کے نزدیک کسی لفظ کا محاورہ اور معنی مراد مستعملہ سے بغیر کسی قرینہ کے پھیرنا جائز نہیں ۲۱۳ نبیوں کی شان سے بہت بعیدہے کہ وہ ایک قرار دادہ معنوں کو توڑ کر ان میں تصرف کرے ۴۰۷ غیر زبان کے لفظ سے بعض اوقات بلاغت کا بڑھنا ۱۵۰ مِرَّۃ کے لغوی اور مجازی معانی ۱۶۶ تاج العروس کا لفظ ذِیْ مِرَّۃ کے معانی میں ذِیْ عَقْل بیان کرنا ۱۶۸ لفظ مِرَّۃ کا اپنے معانی بَٹ دینے اور مروڑ دینے میں عربی اور ہندی میں مشترک ہونا ۱۶۷ لیلۃ القدر یہ رمضان میں ہے ۲۳۷ قرآن کا اس رات میں نزول اور اس رات کے مبارک ہونے کی وجہ ۳۶۹ح مباہلہ جو مباہلہ کے لئے آئے اس کے لئے مدمقابل سے کچھ نہ کچھ مشابہت ضرور ہونی چاہیئے ۳۳۷ مسئلہ خلافت میں شیعوں کے ساتھ فیصلہ کا طریق اور پانچ ہزار روپے انعام کا وعدہ ۳۳۷ آنے والے مسیح کو عیسیٰ اور احمد نام دیے جانے کی جو حقیقت ہم نے بیان کی اگر کوئی نہ مانے تو ہم سے مباہلہ کر لے ۳۸۰ مجدد ہر صدی کے سر پر مجددبھیجنا سنت اللہ ہے ۳۸۳ مجدد کی بعثت کا وقت ۲۳۶ مجددین کی بعثت سے غرض ۴۲۲۔۴۲۳ علماء کے نزدیک مجدد میں جن باتوں کا ہونا ضروری ہے۳۲۲ مجھے اللہ نے اس صدی کا مجدد بنا کر بھیجا ہے ۱۸۴ ۲۷۵،۲۸۹، ۳۹۲، ۴۲۲ مسلمان اس زمانہ میں مسلمانوں کی قابلِ رحم حالت کا ذکر ۳ فتنوں سے بچنے اور آخرت کے لئے تیاری اور تزکیہ نفس اور خدا کی لعنت سے ڈرنے کی تلقین ۳۰،۳۱ یہ ایک ناتوان اور تنگ دست قوم ہے ۴۶ ادبار اور تنزل اور بلاؤں کی وجہ ہماری غفلت ہے ۲۵۲ مسلمانوں کو بشارت کہ دو نشان ظاہر ہوئے ہیں جو ایک دوسرے کو قوت دے رہے ہیں ۱۸۹ پادریوں کی چمک دیکھ کر بعض مسلمانوں کا عیسائی ہونا ۴۶ عیسائیت قبول کرنے والے مسلمانوں کے پادریوں کو خوش کرنے کے طریق ۴۷ مولویوں کا تاریخی تواترات کو نظر اندازکرنا ۴۱۳،۴۱۴ مسلمانوں کو انگریزی ممالک میں اسلام کی تبلیغ اور اشاعتِ قرآن کی طرف توجہ دلانا ۲۴۷ نیک علماء کی صحبت اختیار کرنے کی نصیحت اور ایسے علماء کے خصائل کا ذکر ۳۱۰ اس زمانہ کے علماء کی بدحالت،کم علمی،تکبر، تکفیر اور احمدیوں کو گالیاں دینے اور ان کے کفر، مال لوٹنے کے فتاویٰ ۳تا ۵ علماءِ سلف کی غلطیوں کی پیروی کرنادرست نہیں ۱۳