سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 454 of 512

سرّالخلافة — Page 454

اس کی فصاحت کاانسانی فصاحتوں پر غالب آنا ۱۵۲ قرآن میں تورات کا نام امام رکھنے کی وجہ ۷۰ح یہود کے تحریف کرنے کے باعث قرآن نے کا ان کا نام سؤر اور بندر رکھا ۲۹۱ عیسائیوں اور دوسرے دشمنوں کے لئے جو قرآن پر حملہ آور ہوتے ہیں،ایک اعلان ۱۷۸ قرآن کسی کو خدا کی خالقیت میں شریک نہیں کرتا ۱۱ قرآن میں مسیح کے پرندے بنانے کا ذکر حقیقی طور پر کہیں بھی نہیں ہوا ۱۰ اَلْیَوْمُ الْحَقّ قرآن میں قیامت کا نام ہے ۹۷ حضرت مسیح موعود ؑ کی عیسائیوں کو انجیل کے بالمقابل قرآن کے کامل ہونے کے لحاظ سے مقابلہ کی دعوت ۱۸۰ جو حدیث قرآن کی بینات محکمات کے مخالف ہو گی وہ بلاشبہ ردّ کرنے کے لائق ہو گی ۲۹۵ مسلمانوں کے لئے سچی اور کامل دستاویز قرآن اور حدیث ہی ہے باقی ہمہ ہیچ ۲۹۵ کھلے کھلے قرآنی بیانات کی مخالف روایات کی تاویل کی ضرورت کے دلائل ۱۳۔۱۴ روایات قرآن کے ثبوت اور تواتر سے برابری نہیں کر سکتیں ۱۳ قرآن میںآخرین میں ایک امام کے آنے کی پیشگوئی ۲۱۷ قرآن مجید کی پیشگوئیاں ۳۶۸، ۳۶۸،۳۷۰ح مسلمانوں کو انگریزی ممالک میں اسلام کی تبلیغ اور اشاعتِ قرآن کی توجہ دلانا ۲۴۷ نزول قرآن کے زمانہ کے عیسائیوں نے قرآن کی شان کے خلاف کچھ نہ کہا ۱۴۸،۱۴۹ اعتراضات قرآن کریم کیفصاحت و بلاغت پر اعتراض کا جواب ۱۴۴ عماد الدین کے اعتراض کا جواب کہ قرآن میں بعض الفاظ ایسے ہیں جو زبانِ قریش کے مخالف ہیں ۱۴۹ عیسائیوں کا مذہب بیان کرنے میں غلطی کی ہے ۱۷۰ بعض عیسائیوں کا کہنا کہ قرآن فصیح ہے لیکن اس کی تعلیم اچھی نہیں ۱۷۸ قوم جب خدا کسی قوم کو بلندی بخشنے کا ارادہ کرے تو اسے دین میں عالی ہمت اور صاحبِ غیرت بنا دیتا ہے ۲۹۹ نسب اور اقوام کا معاملہ خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا ۳۸۵ کسی قوم کے پاس اپنے نسب کا ثبوت نہیں ۲۵۷ قیامت قیامت سے مراد ۱۹۴ قیامت کے دن ہر اصرار اور اعراض کرنے والے کی ندامت اس کے کام نہ آئے گی ۳۷۲ آخری زمانہ اور قربِ قیامت کی نشانی یاجوج ماجوج کی قوم کا نکلنا ۳۶۵ح اَلْیَوْمُ الْحَقّ قرآن میں قیامت کا نام ہے ۹۷ کتاب ایک کتاب کے معنوں کو معلوم کرنے کا صحیح طریق ۲۹۱ ایک کتاب کی وجہ سے بمبئی کے مسلمانوں اور پارسیوں میں نفرت کا پیدا ہونا ۱۴۰ کرامت دشمنوں کی توہین کے وقت کرامات ظاہر ہوتی ہیں ۲۷۲ کفارہ اس عقیدہ کا اصل موجب ۱۰۶ اس عقیدہ کا رد ۱۰۲،۱۰۳ جنّوں کے لئے مسیح کا کفارہ نہ ہونا ۱۰۳ دو تمثیلوں کی صورت میں کفارہ کے عقیدہ کو ماننے والوں کی حالت کا بیان ۱۰۶تا ۱۱۹ کفارہ پرتکیہ کرنے کے مضمرات ۸۱