سرّالخلافة — Page 449
یَوْمَ یَقُوْمُ الرُّوْحُ میں روح سے مراد نبیوں، رسولوں اور محدثوں کی جماعت ہے ۹۸ قرآنی آیت یَوْمَ یَقُوْمُ الرُّوْحُمیں مفسرین کے مطابق جبرئیل یا دوسرے فرشتے مراد ہیں ۹۶ قرآن کا روح القدس کو ذُوْ مِرَّۃ اور ذِیْ قُوَّۃ کے الفاظ سے بیان کرنا ۱۶۹ دحیہ کلبی کی شکل میں جبرئیل کا ظاہر ہونا ۴۱۵ زمانہ ( موجودہ) اس زمانہ میں فساد کا انتہاء کو پہنچنااور لوگوں پر اس کا اثر ۲،۳ اس زمانہ کے علماء کی بدتر حالت کا ذکر ۳ تا ۶ اس زمانہ میں فتنے اس طرح پیدا ہورہے ہیں جس طرح مُردار کے جسم میں کیڑے پیدا ہوتے ہیں ۳۱۷،۳۱۸ اس زمانہ کی ظلمت کا ہر ظلمت پر فائق ہونا ۳۶۶ قرآن میں بیان آخری زمانہ کی تمام علامات پوری ہو چکی ہیں۔پس مسیح اور مہدی کے ظہور کا یہی وقت ہے ۳۶۹ نبی کریمؐ کا اسلام کی تین زمانوں میں تقسیم بیان کرنا ۳۸۵ زندگی قرآن کے مطابق اصل زندگی روحانی ہے ۳۷۲ قرآن کا مُردوں پر زندوں اور موت پر زندگی کا اطلاق کرنا۳۷۲ س، ش، ص سچائی سچ کو قبول کرو اگرچہ ایک بچہ کے منہ سے نکلا ہو ۱۶ سچائی نجات کا موجب ہے ۸۲،۸۳ سعادت تمام سعادت حق کے قبول کرنے میں ہے ۱۶ کامل سعید وہ ہے جو حبیب کی عادات کو اپنے اندر لے یہاں تک کہ وہ الفاظ اور اسالیب میں اس کا رنگ اختیار کر لے وہ اتم و اکمل ہے ۳۵۶ شہید قرآن کا شہید کو زندہ کہنا اور اس میں حکمت ۳۷۱،۳۷۲ انگریزی علاقوں میں تبلیغ کے لئے جانے والا برگزیدوں میں سے ہو گا اور اگر اسے موت آئے گی تو شہیدوں میں سے ہو گا ۲۵۲ شیخین(حضرت ابو بکر و حضرت عمر رضی اللہ عنہما) شیخین کی فضیلت کا ذکر ۳۴۵،۳۴۶ دونوں کا نیک اور قابلِ فخر انجام ہوا اور قابلِ فخر مقام پر مدفون ہوئے ۳۴۶ شیخین اور دوسرے صحابہ کی مدح میں عربی قصیدہ ۳۸۶ حضرت علیؓ کا شیخین کی بیعت کرنا اور ان کے ساتھ مشاورت میں شامل ہونا ۳۵۰ اس وسوسہ کا جواب کہ شیخین نے حضرت علیؓ پر ظلم کیا اور ان کے حقوق غصب کیے ۳۳۰ جو شیخین کو گالیاں دیتے ہیں وہ علیؓ کو گالیاں دیتے ہیں ۳۹۱ شیطان شیطان انبیاء کا تمثل اختیار نہیں کر سکتا ۵۷ شیعہ ان کا مذہب کے بارہ میں طریق ۳۱۹ ان کے حال پر رحم کرتے ہوئے سرالخلافۃ لکھنا ۳۱۹ ان کا صحابہ، خلفاء اور اسلام کے ائمہ کو کافر، زندیق کہنا اور بُری صفات ان کی طرف منسوب کرنا ۳۲۴، ۳۴۱ ایک شیعہ حضرت مسیح موعود ؑ کا استاد تھا ۳۲۴ حضرت مسیح موعودؑ کا شیعوں سے اعراض کرنا اور خدا سے ان کے جھگڑوں کا علم حاصل کرنے کیلئے دعا کرنا ۳۲۵ انہیں روایات کی پیروی نہ کرنے کی تلقین ۳۲۶ مسئلہ خلافت میں فیصلہ کے لئے شیعوں کو مباہلہ کی دعوت اور پانچ ہزار روپے انعام کا وعدہ ۳۳۷ انہوں نے ابوبکرؓ کی مخالفت کر کے علیؓ کی مذمت کی ۳۵۱