سرّالخلافة — Page 450
شیعوں میں سے ولی اور متقی نہ ہونے کی و جہ ۳۵۴ اگر شیعہ مقابلہ پر دعا کے لئے آئیں تو سرکاری خزانے میں پانچ ہزار روپے کی انعامی رقم جمع کروانے کے لئے تیار ۳۳۷ صادق خدا کے صادق بندوں کی نشانیاں ۴۲۴ صدق اولیاء کا مشرب اور اصفیاء کی علامت ہے ۳۵۱ صادقوں کی تکذیب کا انجام ۳۸۴ کتنے ہی لوگ ہیں جنہیں ان کی بدظنیوں اور صادقوں کو گالیاں دینے نے ہلاک کیا ۲۸۰ جو صادق سے عداوت رکھے تو اسے اسی دنیا میں عذاب کا جھونکا چھو لیتا ہے ۴۲۰ صحابہ صحابہ و آل پر صلوٰۃ و سلام جو عمائد دین ہیں ۳۱۷ تمام صحابہ رسول اللہؐ کے بمنزلہ اعضاء تھے ۳۴۱ تمام صحابہ نے خلفائے ثلاثہ کی بیعت کی ۳۴۲ قرآن میں صحابہ کی تعریف اور شان کا ذکر ۳۲۸،۳۲۹ صحابہ ان لوگوں میں سے ہیں جو براء ت یافتہ ہیں ۳۲۷ صحابہ کے اختلافات اجتہادی تھے ۳۴۷ صحابہ کو سلام، اُن کی اطاعت اور دوسری خوبیوں کا ذکر ۲۷۴،۲۷۵ صحابہ کی شان میں عربی قصیدہ ۳۹۷ صحابہ پر حضرت ابو بکرؓ کے صدق کا کرشمہ ۳۳۵ صحابہ میں ایک دوسرے کے بارہ میں کینہ اور بُغض کے عقیدہ کی نفی ۳۴۹ صحابہ کو کافر کہنے کے عقیدہ سے بریت کا اظہار ۳۴۳ صحابہ کو کافر فاسق کہنے والے ہم میں سے نہیں اور نہ ہمارا ان کے ساتھ کوئی تعلق ہے ۴۱۹ باوجود آپس میں نبرد آزما ہونے کے کافرنہیں گردانا گیا ۳۲۹،۳۳۰ صحابہ کے درمیان جو گزرا بہتر ہے کہ اسے خدا کے سپرد کر دیں۳۴۷ صحابہ کے متعلق کئی حقیقتیں اور واقعات پردۂ اخفا میں ہیں ۳۴۸ صحابہ کے بارہ میں بدظنی سے بچنے اور تقویٰ کی نصیحت ۳۴۹ ط، ظ، ع طبابت ہر ایک بیماری کی دوا ہے ۵۵ خدا بیماری کی کثرت کے وقت دوا ظاہر کرتا ہے ۵۴ صفراوی مزاج شخص کے بہادر اور قوی ہونے کی وجوہات ۱۶۶ بعض امراض جو ایک دوسرے سے لگ جاتی ہیں ۱۴ ایک دوسرے سے آتشک اور چیچک کالگ جانا ۱۴ ظلمت ظلمت کے وقت خدا کا نور نازل کرنا اس کی سنت میں سے ہے ۳۶۶ اس زمانہ کی ظلمت سرکشی میں ہر ظلمت پر فوقیت لے گئی ہے۳۶۶ عذاب خدا کا نافرمانوں کو ایک مدت تک کے لئے مہلت دینا ۲۴۶ خدا کا عذاب نازل کرنے کا طریق ۲۳۱ ایک نبی کی امت کے بگڑنے پر خدا کا انہیں عذاب نہ دینے میں حکمت ۳۷۳ عرفان اہلِ عرفان لوگوں کی صفات ۳۵۷ میرا بڑا مدعا یہی ہے کہ لوگ ایمان کی حقیقت کو ڈھونڈیں اور دقائق عرفان کی طرف رغبت کریں ۵۴ علم علوم لدنی سے ہی انسان علم کے مقام اور عقیدہ کی صحت کے لحاظ سے کامل ہوتا ہے ۳۲۵ علم کے دقائق ختم نہیں ہوتے اور نہ اس کے حقائق کا شمار ممکن ہے ۲۷۵