سرّالخلافة — Page 448
حدیث میں چاند گرہن پہلی رات میں لگنے کا ذکر ہے ۲۶۸ خلافت آیت استخلاف کے ثبوت میں عظیم الشان آیت اور ناطق دلیل اور خدا کی طرف سے نصِ صریح ہے ۳۳۲ ان آیات میں پیشگوئیاں اور آئندہ کے حالات مضمر تھے ۳۳۶ اس آیت میں امن کی بشارت اور اس کا مصداق ۳۵۲ خلافت کے بارہ میں خدا کا مجھے کامل علم عطا کرنا ۳۲۶ خلافتِ ابو بکر کے ذریعہ مومنوں کے خوف کو امن میں بدلا جانا ۳۳۵ مسئلہ خلافت میں شیعوں کے ساتھ فیصلہ کے لئے مباہلہ یا ملاعنہ اور پانچ ہزار روپیہ انعام کا وعدہ ۳۳۷ خلفائے ثلاثہ خلفائے ثلاثہ کی خصوصیات کا ذکر ۳۲۶،۳۲۷ قرآن میں ان کی تعریف اور ثناء ۳۲۸ مرسلین کی مانند ان پر تکالیف اور لعن طعن کیا جانا ۳۲۷ جس نے ان کی شان میں گستاخی کی اور زبان درازی کی مجھے اس کے بدانجام اور سلبِ ایمان کا ڈر ہے ۳۲۷ تمام صحابہ نے خلفائے ثلاثہ کی بیعت کی ۳۴۲ خلفائے ثلاثہ کو کافر کہنے سے دین اسلام اور قرآن میں پڑنے والی مصیبتوں کا ذکر ۳۴۲،۳۴۳ جو انہیں کافر، منافق اور غاصب کہتا ہے وہ سب صحابہ کو کافر کہتا ہے ۳۴۱ اس اعتراض کا جواب کہ ان کی خلافت کتاب اللہ اور سنت رسول سے ثابت نہیں پس وہ ظالم اور غاصب تھے ہاں اسد اللہ کی خلافت متعدد دلائل سے ثابت ہوتی ہے ۳۳۱ د، ر، ز دجال دجال کا خروج اور قرآنی پیشگوئی کا پورا ہونا ۳۷۰ح دجال کے ذریعہ آخری زمانہ کی علامات کا پورا ہونا ۳۶۸۔۳۶۹ دجال کا سال کو مہینہ اور مہینہ کو دن یا دو دن کے برابر کرنا ۳۶۸ ریل، دجال کا گدھا ۳۶۸ قرآن کا پادریوں کو دجال کے نام سے موسوم کرنا ۸۲ پادریوں کے دجال ہونے کا ثبوت ۷۷،۳۶۷،۳۶۸ آخری زمانہ کے لوگوں کا دجال کی پیروی کرنا ۳۶۶ دجال کی خباثت ان کے مکروں، منصوبوں اور گمراہی اور دھوکہ دہی کے طریقوں کا ذکر ۳۲۴ خدا کا حرمین کی حفاظت کا وعدہ کہ دجال کا رعب وہاں داخل نہیں ہو گا ۳۷۱ حدیث میں دجال کے مشرق سے نکلنے کا ذکر ۳۷۱ ظلم اور دجالیت ایک ہی چیز ہے ۱۸ پہلی کتابوں میں اژدھا کے ایک ہزار برس قید میں رہنے کا ذکرپادریوں کی شکل میں اس کا ظہور ۸۰ مسیح نے آخری زمانہ کے نصاریٰ کا نام دجال رکھا ۷۹ ایک ہزار ہجری گزرنے کے بعد دجالی عیسائیوں کا ظہور ۸۰ دعا خدا کی سنت کہ وہ دعا کے ساتھ بلا کو رد کر دیتا ہے ۲۳۰ دلیل وہ دلیل قاطع ہے جس سے کسی سائل کو اطمینان ملے ۲۸۲ اگر دو مقدمے ظنی ہوں تو نتیجہ بھی ظنی ہو گا ۲۸۵ حنفیوں کے نزدیک کسی مدعی کے دعویٰ کے اثبات کے لئے چار قسم کے دلائل ۲۸۱ رمضان خدا نے دین کا نظام رمضان سے باندھا ہوا ہے ۲۳۷ رمضان میں قرآن نازل ہوا، اسی میں دو نشان نبی کریمؐ کی بشارت کے مطابق ظاہر ہوئے ۱۹۴ روح القدس قرآن اور پرانے صحیفوں میں بیان کردہ اس کی بعض صفات کا ذکر ۱۶۹