سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 446 of 512

سرّالخلافة — Page 446

کھلے کھلے قرآنی بیانات کی مخالف روایات کی تاویل کی ضرورت کے دلائل ۱۳۔۱۴ روایات قرآن کے ثبوت اور تواتر سے برابری نہیں کر سکتیں ۱۳ وہ احادیث جو امور غیبیہ اور مستقبل کی خبروں پر مشتمل ہوں ان کی صحت اور صداقت کا معیار ۲۶۳، ۲۶۷ مستقبل کی خبروں پر مشتمل حدیث اگر پوری ہو جائے تو وہ کیسی بھی ہو ہم اسے صحیح تسلیم کریں گے ۲۶۷ امورِ غیبیہ پر مشتمل آثار کے مختلف درجے اور اقسام ہیں جیسے بینات اور متشابہات ۲۶۵، ۲۶۶ احادیث و اخبار ظنی ہیں اور ان کا مقام ۳۳۲ راویوں کی خیانتوں سے کئی لوگ تباہ ہو جاتے ہیں ۳۴۸ بخاری کے بعض راویوں پر مذہب سے ہٹنے اور مختلف قسم کی برائیوں کا الزام لگا یا گیاہے ۲۶۲ جس نے قرآن کو چھوڑ کر روایات کا سہارا لیا وہ ہلاکتوں کے گڑھے میں گر گیا ۳۳۳ مسئلہ وفات مسیح میں کسی جگہ حدیث نے قرآن کی مخالفت نہیں کی بلکہ تصدیق کی ہے ۲۹۵ مہدی سے متعلق بیّن اور متشابہ احادیث کی موجودگی میں صحیح روایات کی پرکھ کا طریق ۲۶۷۔۲۶۸ درایت اور روایت توام ہیں اور جو انہیں ایک ہی نظر سے نہ دیکھے گا گھاٹے میں پڑے گا ۴۲۹ خسوف و کسوف خسوف و کسوف مہدی کے ظہور کے لئے پہلی شرط ہے ۲۴۴ رمضان میں اس نشان کا ظہور ۱۸۸ اس نشان کے متعلق دو عربی قصائد ۱۸۹، ۱۹۱ خسوف و کسوف میں جمالی اور جلالی تجلی ۲۳۵،۲۳۷،۲۳۸ یہ دو خوفناک نشان ہیں جو شیطان کی پیروی کرنے والوں کو ڈرانے کے لئے ہیں ۲۲۷ ان دونوں ڈرانے والے نشانوں کو جمع کرنے میں حکمت ۲۳۲ عمداً ہدایت کو چھوڑنے والوں کے لئے یہ خدا کی طرف سے ایک نشان ہے ۱۹۳ چاند اور سورج کی روحانیت کا کچھ انوار الٰہیہ کو قبول کرنا ۲۳۶ اس نشان کی ایک اہم خصوصیت ۲۳۳،۲۳۴،۲۳۵ خسوف و کسوف کے ظہور کا وقت ۱۹۵، ۲۰۹، ۲۲۸ تا ۲۳۰ ہیئت کی رو سے سورج گرہن کی حقیقت ۲۱۳ حدیث کے مطابق قرآن میں خسوف کے لفظ کا آنا ۲۱۳، ۲۱۴ خسوف و کسوف دیکھنے پر نماز پڑھنے کا حکم ۲۲۸ آنحضرتؐ کا خسوف و کسوف سے ڈرانا ۲۲۸ ان دونوں کسوفوں کے بعد خدا کے اور بھی نشان ہیں ۲۲۶ اہلِ نجوم کے نزدیک کسوف کے تین دن ہیں ۲۰۹ اس کسوف کے اپنے عجائبات میں منفرد اور غیر معمولی ہونے کے متعلق پاینیر اور سول ملٹری گزٹ کی گواہیاں ۲۱۴ بلاد عرب اور شام میں اس نشان کا ظاہر نہ ہونا حضرت اقدسؑ کے صدق کی علامت ۲۱۵ حضرت اقدسؑ کا اسے خدا کی طرف سے اپنے لئے ایک نشان قرار دینا ۲۱۱ نظیر لانے کا مطالبہ کہ کسی نے مسیح و مہدی ہونے کا دعویٰ کیا ہو اور یہ نشان ظاہر ہوا ایک ہزار روپیہ انعام کا وعدہ ۲۱۱،۲۱۲ ایک ہزار انعام کا وعدہ اگر کوئی لغت، ادب اور قصائد کی کتابوں سے اس امر کے خلاف نکالے کہ قمر پہلی تین راتوں کے بعد کے چاند پر نہیں بولا جاتا ۱۹۹ رمضان میں کسوف و خسوف کے امرِ خارق ہونے کا ثبوت ۲۱۵ وہ روایات جن میں آنحضرتؐ نے پہلی رات کے چاند کو قمر کی بجائے ہلال فرمایا ۲۶۹۔۲۷۰ چاند اور سورج گرہن لگنے کے حوالے سے خدا کی سنت مستمرہ ۲۶۴