سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 445 of 512

سرّالخلافة — Page 445

موت کو مداہت پر ترجیح دینے والوں کا قرآن میں ذکر ۳۵۱ خدا کی قسم دین کے معاملہ میں مَیں ایک لمحہ کے لئے مداہنت نہ کروں اگرچہ چھری سے ذبح کیا جاؤں ۳۵۱ توحید اس زمانہ میں عقول سلیمہ کا توحید کی طرف میلان ۱۷۲ ج، چ، ح، خ جِنّ جنّوں کا مسیح پر ایمان لانا ۱۰۴ جنّوں کے گروہ کا آدمیوں سے بڑھنا مگر مسیح کا ان سے تغافل برتنا ۱۰۳ جہاد اسلامی جہاد کی حقیقت ۶۵،۶۶ مسلمانوں کو مقابلہ کرنے کی اجازت کاملنا ۶۵ آنحضرتؐ کے تلوار اٹھانے کی وجہ ۴۰۴،۴۰۵ بدر کے میدان میں کفار کا فوج جمع کرنا اور خدا کا غضب ان پر بھڑکنا ۶۵ جہاد اصل مقاصدِ قرآن میں سے نہیں ہے ۶۴ دینی لڑائی اور جہاد کا مسئلہ اسلام کا محور نہیں ۶۶ وہی جہاد نیکی ہے جو اللہ کے راستہ میں زمانہ کے مناسب حال کیا جائے ۲۵۱ کفار کا عاجز آ کر تلوار اور نیزہ کی طرف جھکنا ۱۴۶،۱۴۷ کسی قرآنی آیت میں یہ تعلیم نہیں کہ بے اتمام حجت مخالفوں کو قتل کرنا شروع کر دیا جائے ۴۰۴ رعیت کو اپنی محافظ گورنمنٹ کے ساتھ جہاد حرام ہے ۴۲،۴۰۳ جہاد کی ضرورت کا وقت ۶۴ نادان مولوی نہیں جانتے کہ جہاد کے واسطے کیا شرائط ہیں ۴۰۳ اس زمانہ میں جنگ اور جہاد سے دین اسلام کو پھیلانا ہمارا عقیدہ نہیں ہے ۳۰۷ مولویوں کاصدہا برسوں سے کہنا کہ اسلام کو جہاد سے پھیلانا چاہئے ۳۰۶ مولویوں کا گورنمنٹ کو لکھنا کہ اس شخص کے وجود سے فساد کا اندیشہ اور جہاد کا خوف ہے ۳۰۶ مولویوں کا کہنا کہ فرضی مہدی غار سے نکل کر اور عیسیٰ نازل ہو کر دنیا کے تمام کافروں کو قتل کر ڈالیں گے ۳۰۶ ہمارا زمانہ دلیل اور برہان کے ہتھیاروں کا محتاج ہے ۲۴۷ ہر ایک زمانہ کے لئے الگ الگ ہتھیار اور الگ لڑائی ہے ۲۴۷ اس اعتراض کا ردّ کہ قرآن بغیر لحاظ کسی شرط کے جہاد پر برانگیختہ کرتا ہے ۶۲ مہدی کے تلوار اور نیزہ کے ساتھ نکلنے اور کفار سے جنگ کرنے کے عقیدہ کاردّ ۶۷،۲۴۵ مسلمانوں کو قلم کے مقابل قلم سے جہاد کی نصیحت ۴۰۳ چاند نیز دیکھیں ’’ خسوف و کسوف‘‘ اس کے ہلال اور قمر ہونے کے بارہ میں مختلف اہلِ لغت کی آراء ۱۹۸ح، ۱۹۹، ۲۶۸ چاند پر لفظ قمر کا اطلاق کب ہوتا ہے اور قمر نام رکھنے کی وجہ ۱۹۸ تین رات سے پہلے کا چاند ہلال ہے، تمام اہلِ عرب کا اس امر پر اتفاق ۱۹۸ ہلال کے ظہور سے خوفناک تاریک رات کا امن اور روشنی سے بدلنا ۳۶۱ حدیث مسلمانوں کے لئے سچی اور کامل دستاویز قرآن اور حدیث ہی ہے باقی ہمہ ہیچ ۲۹۵ مُرسل حدیث کا مقام ۲۶۲،۲۶۳ حدیث کے مرسل ہونے کی وجہ اور اس کی ضرورت ۲۶۵ اہل سنت کے بعض ظالموں کا کہنا کہ ضعیف خبر ضعیف ہی ہے خواہ اس کی سچائی ظاہر ہو جائے ۲۶۳ جو حدیث قرآن کی بینات محکمات کے مخالف ہو گی وہ بلاشبہ ردّ کرنے کے لائق ہو گی ۲۹۵