سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 419 of 494

سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 419

لیکھرام کی موت سے اسلام کا بول بالا ہوا ۱۲۹ اسلام کا مفہوم محبت پر دلالت کرتا ہے ۳۶۷ اسلام میں مشقت ہے پھر دائمی آرام ہے ۳۷۲،۳۷۳ مسیح موعود کے وقت تمام ملتیں ہلاک ہوجائیں گی مگر اسلام۔اس حدیث کا مطلب ۴۲ح خدا تعالیٰ کی طرف سے سچا مذہب ۱۲ تمام دینوں پر مسیح موعود کے ہاتھ سے اسلام کا غلبہ ہوگا ۴۲،۴۳ تعلیم کی روسے اسلام کے دو حصے ۲۸۱ مسیح سے بڑھ کر بانی اسلام نے محبت اور قربانی کے مشن کو کس طرح ظاہر کیا ۳۲۷ تا ۳۴۸ اگر توحید پھیلانا ہی اسلام کامقصد ہے تو یہود کے ساتھ جہاد کیوں کیا ۳۴۸تا ۳۶۶ اشتہار ۲۰ فروری ۱۸۹۳ء ۱۴ لیکھرام کی قضا وقدر وغیرہ کے متعلق اشتہار ۱۳ ایک ہزار روپے بطو ر انعام ۱۰۳ سیالکوٹ کے مجذوب کی گواہی بصورت اشتہار ۱۴۷ اعتراض ہر دفعہ عذاب اور موت کی پیشگوئیاں کیوں کی جاتی ہیں ؟ ۵۸،۶۲ عبد الحق غزنوی کے مخالفانہ اشتہار کا جواب ۱۵۰تا ۱۶۴ اس اعتراض کا جواب کہ اشتہار دیا کہ لڑکا پیدا ہوگا جبکہ لڑکی پیداہوئی ۱۵۷،۱۵۸ اس اعتراض کا جواب کہ احمد بیگ کا داماد پیشگوئی کے مطابق مرا نہیں بلکہ ا ب تک زندہ ہے ۱۵۹ لیکھرام کی پیشگوئی مفید نہیں اس اعتراض کا جواب ۱۶ تا ۱۹ اس اعتراض کا جواب کہ خسوف وکسوف کا نشان قیامت کو ظاہر ہوگا ۱۶۰ اس اعتراض کا جواب کہ قرآن نے حقیقی تعلیم پیش کی تو توریت اور انجیل اس سے کیوں خالی رہیں ۳۶۲ اس اعتراض کا جواب کہ لیکھرام کو کسی مرید کے ذریعے مروا دیا ہے ۲۵تا ۲۷ اس اعتراض کا جواب کہ لیکھرام کے مرنے کو ہندو ذلت کی نظر سے نہیں دیکھتے ۳۸ح اللہ تعالیٰ خدا وہی خدا ہے جس کی طرف قرآن بلاتا ہے ۶۴ ہمیشہ کے لئے حی وقیوم صرف وہ اکیلا خدا ہے ۱۶۶ اللہ تک پہنچنے کا وسیلہ دو ہی چیزیں ہیں ۲۰۴ چودہویں صدی میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نور کو زمین پر پھیلا دیا ۸۳ اولیاء کے حوالے سے اللہ کی عادت ۱۹۷ کلمہ لاالہ الا اللہ توریت اور انجیل نے نہیں سکھایا ۳۶۶ اللہ سے محبت کے متعلق قرآنی آیات ۳۶۷،۳۶۸ حقیقی راحت خدا کے اقرار اور اس کی محبت واطاعت میں ہے ۳۲۹ حقیقی توحید کیا ہے ۳۴۹تا ۳۵۱