سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 418
مضامین الف آریہ آریہ قوم میں میں نے خدا کا خوف نہیں پایا ۳۹ ان کا عقیدہ کہ ہزارہا برس سے الہام پر مہر لگ چکی ہے ۱۰۷ لیکھرام کے قتل میں آریوں کے لیے سبق ۳۷ح آریوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے سینتیس پیشگوئیاں ۳۵تا ۸۱ بدگمانی اور ضرر رسانی کیلئے پوشیدہ کوششیں ۳۱ح لیکھرام کے قتل کو سازش قرار دینا ۲۵تا ۲۹ حضرت مسیح موعودؑ کو قتل کرنے کی خفیہ سازش کی ۴۴تا ۴۷ح پیشگوئی لیکھرام سے آریوں کا بطلان ثابت کیا ۱۲ لیکھرام سے عذاب ٹل جانے کی دعا کی تحریک ۱۵ آریہ قَسم کے ذریعہ فیصلہ کروا سکتے ہیں ۶۳،۶۴ لیکھرام کے غم میں روئے ۶۱ برپا کردہ فتنے کے ساتھ فتح کا نمایاں نشان ۱۲۸ پیشگوئی لیکھرام اسلام اور آریہ کے امتحان صد ق وکذب کا معیار ہے ۱۰۷ حضرت مسیح موعودؑ کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۸۱ ،۸۲ لیکھرام کے قتل کے بعد آریوں کے خیالات ۲۰تا ۲۵ حضرت مسیح موعود ؑ دکا آریہ صاحبان کے لیے دعا کرنا ۶۲ اردو حضرت مسیح موعود ؑ کے زمانہ میں عدالت کی زبان ۲۸۷ ملکہ معظمہ کے لیے اردو زبان میں دعا ۲۸۸ استغفار استغفار کے معنی ۳۲۹،۳۳۰ استغفار قرآن میں دو معنی پر آیا ہے ۳۴۶،۳۴۷ استقامت ہر ایک چیز کی وضع استقامت ۳۴۵ اسلام کلمہ اسلام کا تمغہ ہے ۳۶۶ کوئی مذہب اصلیت کی رو سے جھوٹا نہیں ۲۵۶تا ۲۶۱ مذہب کا تصرف انسانی قویٰ پر کیا ہے ۳۴۰،۳۴۱ قرآن نے اسلام کا نام استقامت بھی رکھا ہے ۳۴۴ اسلام نے اعلیٰ درجہ کی پاک زندگی کی کیا علامت بیان کی ہے ۳۴۱ پاکیزگی کے لیے کیا کیا جائے ۳۴۴ حقیقی نجات کیسے مل سکتی ہے ۳۴۵، اسلام تلوار کا محتاج ہرگز نہیں ۸۴ پیشگوئی لیکھرام اسلام اور آریہ کے امتحان صدق وکذب کا معیارہے ۱۰۷