سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 420
خدا کا اپنے بندوں سے محبت کرنا ۳۶۸تا ۳۷۰ اللہ تعالیٰ کافر کو مہلت دیتا ہے ۱۵۵ح خدا کی پیدا کردہ فطرت میں تبدیلی نہیں ہوتی ۳۴۰ خیر الماکرین کے لغوی معنی ۱۱۷،۱۱۵ح ،۱۱۶ح الہام ایمان دار کو الہام ملتا ہے ۳۷۴ مسیح موعود علیہ السلام پر ہونے والے الہامات جو اس جلد میں مذکور ہیں انڈیکس۵،۶ انسان وجود انسان کی علت غائی ۳۴۵ نوع انسان کے لئے بجائے محبت کے خدا کے کلام میں رحم اور احسان کا لفظ آیا ہے ۳۶۹تا ۳۷۱ انسانی جان کا نام روح رکھا گیا ۳۲۹ خدا کی پیدا کردہ فطرت میں تبدیلی نہیں ہوتی ۳۴۰ انگریز گورنمنٹ انگریزی کا شکر ادا کرنے کی وجہ ۲۸۲تا ۲۸۴ انگریزوں سے کئی وحشیانہ حالتیں رو بہ اصلاح ہوگئیں ۲۶۹ امن بخش گورنمنٹ ۲۳،۲۶۴ گورنمنٹ اہل کتاب ہے ۲۲ آپ کے خاندان کی خدمات ۲۷۰،۲۷۱ قیصرہ ہند کی خدمت میں عریضہ ۲۵۳ قیصرہ ہند کے لیے دعا ۲۶۶ ،۲۶۷ جلسہ احباب بر تقریب جشن جوبلی ۲۸۵تا ۲۹۸ ملکہ معظمہ کے لیے دعا وآمین انگریزی زبان میں ۲۹۸ انگریزی زبان ۲۸۷ ایمان صحیح اور مقبول ایمان کیا ہے ؟ ۳۴۳ ایمان برکت ہے اس کی نشانیوں کا بیان ۳۷۴ مومن کی نشانیاں ۳۵۰ ایماندار کی دعائیں سب سے زیادہ قبول ہوتی ہیں ۳۷۴ ب۔پ۔ت بنی اسرائیل چار سو برس تک فرعون کے غلام رہے ۳۶۲ توریت اور انجیل کے احکامات بنی اسرائیل تک محدود تھے ۳۷۰،۳۷۱ بچھڑے کو معبود بنانے کی وجہ سے طاعو ن پھیلی ۷۰، ۱۲۰ ،۱۲۱ موسیٰ کی دعاؤں سے کئی دفعہ عذاب ٹل گیا ۳۵۱،۲۶۳ پشتو اردو اور فارسی میں ایک برزخ اور سرحدی اقبال کا نشان ہے ۲۸۷ پنجابی ہماری مادری زبان ہے ۲۸۷ پیشگوئی نبوت کا بڑا ثبوت پیشگوئیاں ہیں ۱۱۱ جو پیشگوئی خدا کے نام پر کی جائے اور پوری ہو جائے وہ خدا کی طرف سے ہوتی ہے ۱۱۲