سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 524 of 566

سناتن دھرم — Page 524

کتابیات آریہ دھرم تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۳۹ ابن جریر ۱۳۶ ابن خزیمہ صحیح ۱۳۶ ابن عساکر ۱۳۶ ابن ماجہ سنن ۱۳۶ ابو داؤد سنن ۱۳۶ ابو داؤد طیالسی ۱۳۶ نسائی سنن ۱۳۶ اپاسٹولک ریکارڈس مصنفہ جان ایلن گایلز اس میں یسوع مسیح کے بہن بھائیوں کے نام درج ہیں ۱۸ح احمد ۱۳۶ اخبار المہدی ۱۳۶ اعجاز احمدی تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۶،۳۴۹ مخالفین پر اتمام حجت بیس دنوں میں جواب لکھنے کا چیلنج ۲۰۲تا۲۰۵ قصیدہ متعلقہ مباحثہ کا جواب لکھنے والے کو دس ہزار روپیہ کا انعام ۲۰۲تا۲۰۵ اعجاز المسیح تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۹۹،۱۶۱،۳۴۹ اس کے معجزے کو ثابت کرنے کے لیے اعجاز احمدی لکھی گئی ۲۰۲تا۲۰۵ اکمال الدین اس میں بھی کسوف وخسوف والی حدیث درج ہے ۱۴۰ انجیل مسیح موعود کے وقت طاعون پڑنے کا ذکر ۵ یسوع کو انسان کہا گیا ہے اب ترجموں کے ذریعہ ان مقامات کو نکالنے کی کوشش کی جاتی ہے ۴۰۴ انجیل کی روٹی مانگنے کی دعا کا اھدنا الصراط المستقیم کی دعا سے موازنہ ۵۲تا۵۴ طلاق کے متعلق انجیل کی ناکافی تعلیم ۸۱ طلاق کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم کا موازنہ ۲۹ شراب کے بارہ میں قرآن کی تعلیم سے موازنہ ۲۹ دعا کے بارہ میں قرآن کی تعلیم سے موازنہ ۳۲ قسم کے بارہ میں قرآن کی تعلیم سے موازنہ ۲۹ ظالم کے بارہ میں قرآن کریم اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۳۰ انجیل کو چھوڑ کر یہود طالمود پڑھتے ہیں ۶۴ح انجیل نے عیسیٰ کو دوبارہ آنے سے روک دیا ۲۹۱ اندرونہ بائبل از عبد اللہ آتھم آتھم نے اپنی اس کتاب میں آنحضرت کا نام دجال رکھا ۱۰۸ بائبل نیک کاموں کے سراً وعلانیۃً کرنے کے بارہ میں قرآن اور بائبل میں موازنہ ۳۱،۳۲ بخاری صحیح ۱۳۶ اس میں صاف لکھا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پاگئے ۶۵