سناتن دھرم — Page 523
ل لاہور ۶ آریہ سماج لاہور کی طرف سے انگریزی اخبار میں حضور ؐ کے خلاف اشتہار ۳۶۳ لائلپور (فیصل آباد ) مولوی محمد حسین بٹالوی کو یہاں انگریزوں نے زمین دی ۱۶۱ لدھیانہ ۱۱۵ لندن ۱۸ م۔ن مُدّ ضلع امرتسر ۱۶۶،۱۹۱ عربی عَلَم ہے ۱۵۰ح مباحثہ کے متعلق قصیدہ ۲۰۲تا۲۰۵ یہاں کے لوگ اوہام کی وجہ سے خستہ حال تھے ۱۵۰ح ثناء اللہ نے دوستوں کو رنج پہنچایا ۱۶۳ مولوی ثناء اللہ اور مولوی سید سر ور شاہ صاحب کے درمیان بمقام مد مباحثہ کا ذکر ۱۰۷ اس کی تباہی نزدیک ہے ۱۵۶ ثناء اللہ نے مُد میں قصداً مسیح موعود ؑ کی ہجو کی ۱۶۴ مدینہ ۸،۱۰۸ مکہ ۸،۹۶،۱۰۸ ندوہ دارالندوۃ کو دعوت کہ صرف قرآن کو حکم بنائیں ۸۹ ندوہ کے علماء لہو ولعب میں مشغول ہیں ۱۰۱ ہ۔ی ہمالیہ آریہ ورت کا خیال سے کہ ہمالیہ پہاڑ کے پرے کوئی آبادی نہیں ۴۲۸ ہندوستان ۱۰،۱۰۱ ہندوستان کے آریوں کی حالت ۳۶۹ یروشلم ۷۷،۱۰۳ یمامہ آنحضرت ؐ کا خیال کہ یمامہ کی طرف ہجرت ہوگی ۱۱۷ یورپ ۴۳۴ یورپ میں شراب کی کثرت کا ذکر ۴۳۳ کفارہ نے یورپ اور امریکہ کی عملی زندگی کو نقصان پہنچایا ۴۳۲