سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 525 of 566

سناتن دھرم — Page 525

البدر (اخبار) ۳۵۰ سہوکتابت کے بارے میں اصولی بات ۱۵۲ الحکم(اخبار) ۳۵۰ المنار رسالہ مصر اس کا مسیح موعود پر جہاد کی ممانعت کرنے پر اعتراض ۷۵ براہین احمدیہ تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۹۷،۱۰۸ اس میں حیات مسیح کارسمی عقیدہ لکھ دینا مخالفین کے لیے قابل استناد نہیں ۵۰،۵۱،۱۱۲تا۱۱۶ سورۃ تحریم کی پیشگوئی سے مطابقت ۴۸تا۵۲ دعویٰ مسیح موعود بار بار بتصریح لکھا گیا ہے ۵۱ آپ کو صاف طور پر مسیح موعود ٹھہرایا گیا ۱۱۳ مسیح موعود کا نام مریم رکھنا اور اس کی لطیف تشریح ۵۰ بائیس برس پہلے درج پیشگوئیاں سچی نکلیں ۹۸ اس میں طاعون کی پیشگوئی سچی نکلی ۴ بوستان ۴۰۶ بھاگوت ۴۰۷ بیہقی ۱۳۶ تحفۃ الندوۃ تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۸۹،۹۰ اس رسالہ کو اپنے نمائندوں کے ہاتھ امرتسر بھیجا ۹۰ تحفہ گولڑویہ تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۶،۱۰۴ ترمذی جامع ۱۳۶ تورات ۱۸ عیسیٰ کو دوبارہ آنے سے روکتی ہے ۲۹۱ جنگ مقدس(مباحثہ مابین حضرت مسیح موعودؑ و عبد اللہ آتھم)۱۰۸ دار قطنی ۱۴۰ اس میں مسیح موعود کے وقت کسوف وخسوف کی پیشگوئی ۱۰۰ درّمنثور ۱۱۲ رگ وید ۳۶۹،۳۹۸،۴۰۱ اس میں عناصر پرستی کی آیات موجو د ہیں ۴۰۱ سبز اشتہار ٹائٹل کشتی نوح ستیارتھ پرکاش ۴۳۹ح،۴۴۰،۴۴۱ نیوگ کی تعلیم ۴۳۸ عورت میں روح پڑنے کا بیان ۴۴۱ سمتھس ڈکشنری ۱۰۴ تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس کا نام رکھنے کی وجہ ۴۶۵ سوپر نیچرل ریلیجن اس میں عیسائی محققوں کی طرف سے مسیح کی کشمیر میں قبر ہونے کا ذکر ۱۶ سیف چشتیائی محمد حسن بھیں کی کتاب جو مہر علی شاہ نے اپنی طرف منسوب کی ۹۹ شام وید ۳۶۹ شرح السنۃ بغوی ۱۳۶ طالمود یہود کی حدیثوں کی کتاب ۵۴ح،۶۴ح