سناتن دھرم — Page 506
قرآن کی دعا کا انجیل سے موازنہ ۵۲تا۵۴ قرآن غیر محرم پر نظر ڈالنے سے منع کرتا ہے ۴۴۶ بیوی کے معاملے میں قرآن اور وید کی تعلیم میں فرق ۴۴۶ قرآن نے کیوں حضرت عیسیٰ کو صاحب معجزہ قرار دیا ۳۷۹ ظالم کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۳۰ قسم کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۲۹ طلاق کے بارہ میں انجیل اور قرآن کی تعلیم میں موازنہ ۲۹ غصہ کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۲۹ بدنظری کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۲۹ شراب کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۲۹ نیک کاموں کے بارہ میں قرآن اور بائبل میں موازنہ ۳۱ دعا کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۳۲ قرآن سے ثابت ہے کہ مسیح پر بڑی تہمتیں دو تھیں ۱۲۰،۱۲۱ اگر قرآن سے وفات مسیح ثابت نہیں تو ہم جھوٹے ۹۷ تمام الٰہی کتب حضرت عیسیٰ کی آمد ثانی میں مانع ہیں ۲۹۱ قرآن کی رو سے شفاعت کے معنی ۴۶۳ دارالندوۃ کو دعوت کہ صرف قرآن کو حکم بنائیں ۸۹ قسم قسم کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۲۹ خو د مسیح نے بھی اور پولوس نے بھی قسم کھائی ۱۰۶ عیسائی مذہب میں قسم کا جواز ہے ۱۰۹ آتھم کے باوجود چار ہزار دینے کے قسم نہ کھاتا ۱۰۹ قصیدہ اعجازیہ خدا قادر خدا کی مدد سے لکھا گیا ۱۵۰تا۲۰۱ تین دن سے بھی کمتر وقت میں لکھا گیا ۱۹۹ میر اقصیدہ قادر مطلق خدا کی طرف سے ہے ۲۰۰ مخالف اس قصیدہ کا جواب لکھیں ۱۴۵،۱۴۶،۱۴۹ اس قصیدہ کیلیے دعا کہ یہ خدا کا نشان ہو ۱۵۰ تاریخ مقررہ گزرنے پرکسی کی بات نہیں سنی جائیگی ۱۴۷ح قصیدہ کا جواب لکھنے کی شرائط ۲۰۲تا۲۰۵ قصیدہ کا جواب لکھنے والے کو دس ہزار روپے کا انعام ۱۴۶،۱۴۷،۲۰۲تا۲۰۵ سہو کتابت کے بارے میں اصولی بات ۱۵۲ح قضاء وقدر قضاء وقدر کے قانون دو ہیں اور ان کی تفصیل ۳۴ انسانوں کے متعلق قضاء و قدر کا قانون ۳۴ فرشتوں کے متعلق قضاء وقدر کا قانون ۳۴ ک۔گ۔م کسوف وخسوف مہدی کی علامت کہ اس کے ظہور کے وقت کسو ف وخسوف ہوگا ۱۴۰،۱۴۱ حضرت مسیح موعود ؑ کے حق میں کسوف وخسوف کا نشان ظاہر ہوا ۹،۸۹،۹۰،۳۲۱ اس نشان کا پورا ہونا اور اس کی تفصیل ۱۴۰،۱۴۲ اس نشان پر ثناء اللہ کا اعتراض کرنا اور اس کا جواب ۱۴۰ کشف اب میں نیا آسمان اور نئی زمین بناوں گا(کشف الٰہی) ۷